اس تصویر کے علاوہ ایک اور تصویر کل پاکستان کی خبر رساں ادارے ثناء نیوز ایجنسی نے جاری کی تھی۔
طالبان کے نئے دستور کے مطابق طالبان سربراہ ملا محمد عمر نے طالبان سے یرغمالیوں کے قتل کا اختیار لے لیا ہے ۔
اس دستور کو ”لایحہ“ کا نام دیا گیا ہے۔ مئی2009ءمیں مرتب کردہ 65صفحات کے کتابچے پر مشتمل اس...