جی بہتر یہی ہے کہ ای میل کے ذریعے ان سے بات کروں ۔
سوات کے حالات اب کیسے ہیں اور آپ نے کہا تھا کہ اس بارے میں کچھ لکھوں گی ابھی تک کچھ نہیںلکھا ۔ ( گبین کی تصویروں کی بات کی طرح یہ معاملہ بھی لٹک رہاہے :) )
السلام علیکم
جیہ بہن کیسی ہیںآپ
اچھا پشتو کنورٹر کے بارے میں کوئی پیش رفت ہوئی ہے ؟ میں نے اس دھاگے میں شارق مستیم صاحب سے پوچھا ہے ابھی تک انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا شاید اپ نے بھی پوچھا تھا ۔
آپ کا ان سے کوئی رابطہ ہوا ہے ؟