مسیج کے ذریعے ہی بتانا تھا نا۔ ہمارے ہاں تو بجلی چلی گئی تھی ابھی دوست کے آفس میں بیٹھا ہوں۔
:rollingonthefloor:
آپ نے ہی کہا تھا ۔
ویسے اچھا ہوا، عبداللہ کی جان خلاصی ہوگئی ۔ میں عبداللہ بھائی کو بتادیتا ہوں:laughing: :rollingonthefloor:
ایسا ہی سوال ایک دوسرے دوست نے پوچھا تھا...