نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    مجھے کچھ نہیں‌ہوا ،شمشاد بھائی ۔ ہسپتال میں خالہ کے ساتھ تھا دو دنوں سے ۔ خالہ اعصابی تکلیف میں مبتلا ہیں‌گزشتہ رات ہمارے گھر آئی تھیں تو اچانک طبیعت خراب ہوگئی ، تین دن تک ہسپتال میں داخل رہی جی ، بیٹری کا چارج ختم ہوگیا تھا ۔ ابھی آپ کا پیغام بالا پڑھ کر موبائل آن کیا ہے۔ بہت شکریہ آپ کا...
  2. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم چند دن بعد محفل میں‌وارد ہوا ہوں ، سب کیسے ہیں‌؟
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اچھا ، میں‌چلا پھر بات ہوگی اللہ حافظ
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    نہیں ،آپ تو سیریس ہورہی ہیں ، میں نے اسی لئے تو :) والا شتونگڑہ ساتھ لگایا تھا
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    آپ شکوے بہت کرتی ہیں :)
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    کیوں جی ،کسی نے حال کیوں‌ نہیں پوچھا ؟ ویسے آپ بھی تو غائب تھیں کئی دنوں‌ سے
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم کیسی ہے آپ خوشی بہنا ، اب آپ کا کندھا کیسا ہے ؟ اور والدہ اور بھائی صاحب اب کیسے یہں‌؟‌
  8. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: یہ ہمارے فہیم بھائی ہیں پنجابی تو انیں‌ ٹھیک ٹھاک آتی ہے بس بولتے اور لکھتے وقت ’’‌تواڈی اور توانوں اور ایتھے‘‘ کے علاوہ باقی سب الفاظ بھول جاتے ہیں
  9. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    آپ تو آنٹی ہیں بھتیجی نہیں‌ خواب خرگوش کے مزے لوٹ رہی ہوں‌گی اس وقت تو :grin:
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    اتنا وقت کس کے پاس ہے ؟
  11. زین

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    یہی آس پاس :)
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    تو کیا کچھ دیر بعد یقین کرلینا چاہیئے ؟؟؟:grin: اس حساب سے تو مجھے پھر یقین کرلینا چاہیئے کہ میں یہاں‌بہت دیر سے آیا ہوں‌
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم سب کیسے ہیں‌؟ سنا ہے آج یہاں بہت چہل پہل تھی
  14. زین

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میری آج دوسرے دن بھی دعوت تھی ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    جی مزید بڑھ گئی ہے ایک اور زخمی چل بسا۔ اس کے علاوہ ایک اور دھماکہ بھی ہوا ہے صبح سے اب تک صوبے میں درجنوں دھماکے ہوچکے ہیں
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    میں تو مصروف تھا اس لئے نہیں‌آسکا ۔ یہاں نواب بگٹی کی برسی پر ان کی روح‌کو ’’تسکین‘‘ پہنچانے کے لئے دھماکے ، راکٹ حملے اور فائرنگ کی جارہی ہے ۔ ابھی کچھ دیر پہلے دفتر کے قریب ہی فائرنگ کرکے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، چار زخمی ہوئے ۔:mad:
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    السلام علیکم شمشاد بھائی کیسے ہیں؟ رمضان کیسا گزر رہا ہے ، روٹین ڈسٹرب ہوئی ہوگی آپ کی؟
  18. زین

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    میں نے ایک جگہ نام سنا تھا
  19. زین

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    شاید کسی مشروب یا پھر یونانی دوائی کا نام ہے :)
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا 38ویں قسط

    سارہ بہن سے پوچھ رہا تھا
Top