آج ہی حساس اداروں نے ایک رپورٹ وفاقی حکومت کو بجھوائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یکم جنوری سے اکتیس اگست2009 ء صوبے میںتارگٹکلنگ کے تین سو واقعات رونماہوئے ہیںجن میں 280 افراد جاںبحق اور 672 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ اس سے آپ یہاںکے حالات کا اندازہ لگاسکتے ہیں ۔
ٹارگٹ کلنگ میں صرف پنجاب سے تعلق...