نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ویسے اظہر میں ہیرو بننے کی صلاحیت نہیں ہے۔ یا اُن کی قسمت ایسے وقت ساتھ نہیں دیتی۔
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    اعصاب شکن اور پھر دل شکن تھا آخری بیس رنز کا چیز۔
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ایسا کیا ہوا؟ کیا بال اسٹمس کو ہٹ نہیں کر رہی تھی؟
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    اظہر کے 65 رنز قابلِ تعریف ہیں لیکن ضروری تھا کہ وہ تھوڑی بہت جارحیت کا مظاہرہ کرتے۔ افسوس ہوا۔
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ہاہاہاہا۔۔۔! اور عباس بھی پٹیل کی آخری بال بہ خیرو خوبی کھیل جائے۔ :)
  6. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    اظہر علی مصباح الحق کو مات دے رہے ہیں۔ حالانکہ وہ صرف بدنام تھے۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    اس بار سنگل ٹھیک ہے۔ اب چھ رن درکار ہیں۔
  8. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    موجودہ صورتحال کی وجہ سے اعتماد کا درجہ کافی پست ہو چکا ہے۔
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    اتنی دیر میں تو لیگ بائے کے چار رنز ہی ہو جاتے ہیں ! :) :)
Top