آج پاکستان نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
لیکن صبح صبح دو وکٹیں بھی گنوا دیں۔ اب کچھ سنبھل کر کھیل رہے ہیں حارث سہیل اور اظہر علی اس وقت کریز پر ہیں۔
پھر آپ کہتے ہو کون عارف کریم؟
دیت قبول کرنے نہ کرنے کا حق مقتول کے ورثاء کا ہوتا ہے اور مکمل طور پر اُن کی ہی صوابدید ہوتی ہے۔ پلی بارگین مالی بے ضابطگی کے مقدمات میں حکومت وقت وصول کرتی ہے۔
ریاست سزا انتقام کے لئے نہیں دیتی بلکہ جرم کے بدلے میں دیگر لوگوں کی عبرت کے لئے دیتی ہے۔ ایک کیس...