بالکل! ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے وعدے پورے کرنے کی۔
لیکن مجھے زیادہ اچھا یہ لگتا ہے کہ کسی سے کوئی بھی وعدہ نہ کیا جائے، کوئی توقعات نہ جگائی جائیں اور پھر بھی وہ سب کیا جائے جو کرنا ہے۔ بغیر توقعات کے کسی کے لئے کچھ کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے۔ ورنہ وعدہ پورا کرنے والا تو بے چارا اپنا فرض ہی نبھا...