نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    واہ ! کیا کہنے! ادا جعفری اور اُستاد امانت علی خان بہ یک وقت یاد آ گئے۔

    واہ ! کیا کہنے! ادا جعفری اور اُستاد امانت علی خان بہ یک وقت یاد آ گئے۔
  2. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  3. محمداحمد

    ٹھیکیدار

    طائرانہ نظر میں تحریر کہیں سے مزاحیہ نہیں لگ رہی۔ مصنف کا نام بھی مفقود ہے۔
  4. محمداحمد

    تعارف آداب

    کسے؟ مجھے؟ :eek:
  5. محمداحمد

    تعارف آداب

    خوش آمدید رباب صاحبہ! آپ کے تعارف کی تھریڈ آج دیکھی۔
  6. محمداحمد

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    اچھا آرٹیکل ہے ۔ لیکن پس پردہ سیاسی مقاصد تحریر کو یکطرفہ بنا رہے ہیں۔ بہت سی باتیں درست بھی ہیں البتہ! جہاں تک رسالوں ڈائجسٹوں کی بات ہے تو میرا خیال ہے کہ اس قسم کی چیزیں جو نوجوانی میں دلچسپ معلوم ہوتی ہیں انسان کے مطالعے کی عادت کو پختہ بنانے میں مدد دیتی ہیں، اور انہی چیزوں سے شروع...
  7. محمداحمد

    غزل : تم جو نہیں ہو ، رہنے لگی گھر کے اندر تنہائی - وحید اختر

    واہ ! بہت خوبصورت غزل ہے۔ اور بہت ہی رومانوی فضا ہے اس غزل کی۔
  8. محمداحمد

    Proficient : مقامی طور پر تیار کی گئی گاڑی کے مالکان کو کس کس طرح تنگ کیا گیا؟

    مقامی طور پر تیار ہونے والی پاکستان کی پہلی گاڑی پروفیشینٹ (Proficient) کے سامنے موجود مسائل پاکستان میں دوسرے انٹرپرینیئورز کے سامنے موجود مسائل جیسے ہی ہیں جس سے ایک بار پھر ثابت ہوتا ہے کہ تاخیری حربوں اور نااہلی پر کاربند بیوروکریسی صنعتی ترقی اور خود انحصاری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ دُور سے...
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔! زبردست! اور دیکھیے کیسے اکیلے اکیلے مسکرا رہے ہیں یہ نہیں کہ ہمیں بھی شریک کر لیں لطیفے اور مسکراہٹ میں۔ :) اگر آپ کی تشریف آوری نہیں ہوتی تو ہم یوں ہی ہونقوں کی طرح دیکھتے رہتے۔ :) :) :)
  10. محمداحمد

    فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ نے کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے

    عامر خان جیسے بڑے اور تخلیقی پس منظر رکھنے والے اداکار و ہدایت کار کو ایسی "چربہ فرمائیوں" سے شدید گُریز کرنا چاہیے۔
  11. محمداحمد

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    ویسے مجھے یہ لگتا ہے کہ بہت سے پاکستانی جو پہلے دن بھر میں ایک سطر بھی نہیں پڑھتے تھے اب وٹس ایپ اور فیس بک کی بدولت چار پانچ سو الفاظ تو روز کے پڑھ ہی لیتے ہوں گے۔ یہ البتہ الگ بات ہے کہ ایسی تحاریر کا معیار انتہائی خراب ہوا کرتا ہے اور اُن میں سے اکثر کسی نہ کسی "پراپیگنڈہ وار" کا حصہ...
  12. محمداحمد

    وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن

    وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن کیا یہ کہنا غلط ہوگا کہ مسکراتے ہوئے چہرے پر پڑنے والے گڑھے یا ڈِمپل اچھے لگتے ہیں؟ لیکن ایسا کیوں ہے کہ آخر بہت کم لوگوں کے چہروں پر یہ ڈِمپل مسکراہٹ کے دوران نظر آتے ہیں۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس حوالے سے سائنس خود بھی...
  13. محمداحمد

    نہ قاصد سے بیاں ہو گی نہ قاصد سے بیاں ہو گا از قلم نیرنگ خیال

    اب احتیاطاً اس تبصرے پر تبصرہ نہیں کر رہے۔ :p
Top