زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
گاؤں،شہر
شہر ایسا ہے کہ تاحدِ نظر امکانات بھیڑ ایسی ہے کہ رستہ نہیں بننے دیتی ظہیر احمد ظہیرؔ
محمداحمد
Post #50
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
معلوم تو ہو شہر ہے یا شہرِ خموشاں تم نقشؔ کسی در پہ صدا کیوں نہیں دیتے مقبول نقشؔ
محمداحمد
Post #48
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
حاکمِ شہر کو معلوم ہوا ہے تابش جمع ہوتے ہیں کہیں چند ستائے ہوئے لوگ عباس تابش
محمداحمد
Post #47
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
نہیں اب تو اہلِ جنوں میں بھی، وہ جو شوق شہر میں عام تھا وہ جو رنگ تھا کبھی کو بہ کو، سرِ کوئے یار بھی اب نہیں جون ایلیا
محمداحمد
Post #44
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
تری شوریدہ مزاجی کے سبب تیرے نہیں اے مرے شہر ترے لوگ بھی اب تیرے نہیں افتخار عارف
محمداحمد
Post #43
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
ترس جائیں گی ہم سے بے نواؤں کو تری گلیاں ہمارے بعد اے شہرِ نگاراں ہم نہ کہتے تھے احمد فراز
محمداحمد
Post #42
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
کیا ستم ہے کہ مرے شہر میں میری آواز جیسے آوازِ سگاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں عباس رضوی
محمداحمد
Post #41
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
دیکھنے والے تو اس شہر میں یوں بھی کم تھے اب سماعت بھی گراں ہے کوئی سنتا ہی نہیں عباس رضوی
محمداحمد
Post #40
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناک مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا میر تقی میر
محمداحمد
Post #39
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
واں شہر ڈُوبتے ہیں یہاں بحث کہ اُنہیں خُم لے گیا ہے یا خمِ محراب لے گیا پروین شاکر
محمداحمد
Post #38
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
اِس شہرِ خوش جمال کو کِس کی لگی ہے آہ کِس دل زدہ کا گریہ خونناب لے گیا پروین شاکر
محمداحمد
Post #37
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
جو نظر بچا کے گزر گئے مرے سامنے سے ابھی ابھی یہ مرے ہی شہر کے لوگ تھے مرے گھر سے گھر ہے ملا ہوا اقبال عظیم
محمداحمد
Post #36
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
شہر آشُوب کے لکھنے کو جگر چاہیے ہے میں ہی لکھوں تو لکھوں، کوئی نہیں لکھے گا افتخار عارف
محمداحمد
Post #35
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
خلقتِ شہر سر آنکھوں پہ بٹھاتی تھی جنہیں کیوں ہُوئے خوار و زبُوں؟ کوئی نہیں لکھے گا افتخار عارف
محمداحمد
Post #34
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
ہے اسی شہر کا نام شہرِ طرب، لوگ بھی ہیں عجب، شہر بھی ہے عجب پیار ہونٹوں پہ ہے، پھول ہاتھوں میں ہے، آستیں میں ہیں خنجر چھپائے ہوئے اعجاز رحمانی
محمداحمد
Post #33
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
خلقتِ شہر یونہی خو ش ہے تو پھر یوں ہی سہی ان کو پتّھر دے ، مجھے ظرفِ پذیرائی دے رضی اختر شوق
محمداحمد
Post #32
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
شہر میں جا کر پڑھنے والے بھول گئے کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا
محمداحمد
Post #31
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کمبل کہانی
زبردست انتخاب چوہدری صاحب! خوب لکھاہے مصنف نے اور خوب زبان استعمال کی ہے۔
محمداحمد
Post #2
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن
ویسے ہمیں لگتا ہے کہ اس لڑی میں ہنس ہنس کر ہمارے گالوں میں بھی ڈمپل پڑ چکے ہوں گے۔:) لیکن محفل اور آئنہ بہ یک وقت دیکھ نہیں پا رہے ہیں۔ :eyeroll:
محمداحمد
Post #55
نومبر 13، 2018
فورم:
فیشن اور ملبوسات
وہ طریقہ کار جس سے چہرے پر ڈِمپل کا حصول ممکن
کیا لاگ آؤٹ ہو جائیں؟ :rolleyes:
محمداحمد
Post #54
نومبر 13، 2018
فورم:
فیشن اور ملبوسات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top