یہ دونوں ہی میرے پسندیدہ کرکٹر ہیں ۔ لیکن دونوں ہی کافی عرصے سے خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا پا رہے ہیں۔ اتنا سینئر ہونے کے بعد ان میں بہتری نظر آنی چاہیے۔
اسد کے چار ہزار رنز مکمل ہونے والے ہیں۔
ماضی قریب میں اس قسم کے جملوں کی اس قدر تکرار دیکھنے کو ملی ہے اب ہمارا خیال ہے کہ آپ یہ جملہ عمران بھائی سے آٹوگراف بُک لے کر اُس پر لکھ دیجے اور نیچے اپنے دستخط یاد سے کیجے۔ :)
محب بھائی بہت شکریہ!
یہ وکی پیڈیا ہمیں تو بہت مشکل لگتا ہے۔
مضامین سے کیا مراد ہے؟
یہ تحقیقی / معلوماتی قسم کے مضامین ہیں یا کچھ اور؟
کچھ مضامین کے ربط دیجے کہ جنہیں پڑھ کر کچھ اندازہ ہو۔
واقعی!
بہت افسوسناک صورتحال ہے۔
اب ایسے میں کون اپنا سرمایہ اور محنت لگا کر حب الوطنی نبھا سکے گا۔
نہ جانے اس کرپٹ افسر شاہی اور ان کے پالنے والوں سے کب جان چھوٹے گی۔