نتائج تلاش

  1. نایاب

    وہ کہاں جائیں گے؟؟ نذیر ناجی۔۔ ضرور پڑھیے!

    امریکہ بہادر کے کیا ہی کہنے ۔۔۔۔۔۔۔ مسلم عوام و حکمرانوں کو سبق سکھاتے نصف صدی گزر گئی ۔ سبق پڑھنے والے سب ہی مسلم حکمران ظالم لٹیرے ٹھہرے ۔ ابھی چار چھ ممالک باقی ہیں ۔ دیکھتے ہیں یہ ان کو کیا کیا سبق پڑھاتا اور سکھاتا ہے ۔ امریکہ بہادر بہت نرم دل بہت با انصاف ہے ۔ اسے مسلم ممالک سے بہت...
  2. نایاب

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    محترم نیرنگ خیال بھائی کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں اور اپنے قلم سے مسکراہٹیں بکھیرتے رہیں ۔ اللہ تعالی آپ اور آپ کے گلشن پر سدا اپنی برکتوں بھری بہاروں کا سایہ رکھے ۔ آمین
  3. نایاب

    بابا بلھے شاہ سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی

    ہنستی مسکراتی رہو سدا بٹیا جی ۔ مجھے بھی زیادہ نہیں آتی مگر " بلھے شاہ سرکار " اور " وارث شاہ سرکار " کا چونکہ بہت سنا ہے ۔ اس لیئے کچھ کچھ سمجھ آ جاتی ہے ۔۔۔
  4. نایاب

    بابا بلھے شاہ سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی

    سر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی اج کل ایہو پردھان نیں ۔ اج دا ایہو رواج اے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بُلھے شاہ جاگ بنا ددھ نئیں جمدا پانویں لال ہوئے کڑھ کڑھ کے وہ " مادہ " جس سے دودھ دہی کی صورت جمتا ہے اور مکھن نکلتا ہے ۔ وہ اگر نہ ہو تو چاہے دودھ ابل ابل کر خشک ہوجائے ۔ کبھی بھی دہی کی صورت نہیں جمے گا...
  5. نایاب

    ابن انشا شام حسرتوں کی شام (دلِ وحشی)

    تیرے عشق میں جانی اور ہم نے کیا پایا درد کی دوا پائی درد لادوا پایا واہہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب دل حاتم تو عمرو عیار کی زنبیل دکھے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    میرا جی جیسے ہوتی آئی ہے ویسے بسر ہو جائے گی

    واہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب انتظارِ منزلِ موہوم کا حاصل یہ ہے ایک دن ہم پر عنایت کی نظر ہو جائے گی
  7. نایاب

    انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

    ماشاءاللہ اللہ مولا سدا اپنی امان میں رکھے دین و دنیا کی نعمتیں برکتیں ان کا نصیب ہوں آمین بہت پیاری تصاویر ہیں ۔
  8. نایاب

    جاوید اختر کی شاعری - پیڑ سے لپٹی سوچ کی بیل از پروفیسر گوپی چند نارنگ

    بلاشبہ جاوید اختر صاحب کا کلام قاری صرف پڑھتا نہیں ہے ۔ بلکہ یہ کلام حقیقت میں قاری سے کلام کرتا ہے ۔ سوال اٹھاتا ہے جواب کی نشاندہی کرتا ہے ۔ اور جواب ایسا کہ قاری اس تلاش میں محو ہوجاتا ہے کہ یہ جواب کہاں سے ابھرا ۔؟ کس لفظ میں پنہاں تھا ۔۔۔۔۔؟ بہت خوب شراکت پر بہت دعائیں محترم خیال بھائی
  9. نایاب

    ماں کا بدل کوئ نہیں

    میرے بھائی " تردید " کیسی ۔۔۔۔۔۔۔؟ کلام سچا ہے بلا شبہ ۔ شاید آپ " تصحیح "یا " تنقید " لکھنا چاہتے تھے ۔۔۔۔۔۔؟ عمل کا با معنی گُلشن منظرِ نظر میں ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مصرعے " عمل کا بامعنی" سے کیا مراد ہے ؟ " گُلشن منظرِ " بھی سمجھ نہیں آیا ۔؟ کیا سلیس بیان کر سکیں گے تاکہ سمجھ پاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  10. نایاب

    عجیب و غریب ریاست

    بہت خوب انتخاب کل بٹیا رانی کو سناؤں گا ۔ ان شاء اللہ بہت دعائیں انیس بھائی ۔
  11. نایاب

    ماں کا بدل کوئ نہیں

    سبحان اللہ بلاشک ماں ٹھنڈی چھاؤں ہے ۔ خود دھوپ میں جلے گی مگر اولاد کے لیئے گھنی چھاؤں بنے گی ۔۔ بہت دعائیں محترم طاہر بھائی پہلا اور ساتوں مصرع جانے کیوں رواں سا نہیں لگتا ۔۔۔۔؟
  12. نایاب

    امجد اسلام امجد رُتوں کے ساتھ دلوں کی وہ حالتیں بھی گئیں۔

    لاجواب انتخاب ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ شعر تو کمال سحر طاری کرتا ہے ۔ آدم و انساں کا فرق کیا خوب بیان کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کیسی نیند میں ڈوبے ہیں آدمی امجد کہ ہار تھک کےگھروں سے قیامتیں بھی گئیں بہت دعائیں عمراعظم بھائی
  13. نایاب

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    گویا محنت نقد وصول پائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں
  14. نایاب

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے محفوظ رکھتے دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نصیب فرمائے آمین
  15. نایاب

    مرے لیکھ لکھنے والے، مجھے امتحاں کی بندش

    تجھے اُس جہاں کی بندش، مجھے اِس جہاں کی بندش مرے آسمان والے ! مجھے خاکداں کی بندش محترم خالد ملک ساحل کا بہت خوبصورت کلام ۔۔۔۔
  16. نایاب

    ابتدا

    نیت سچی منزل آسان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    مبارکباد نیلم بہنا سالگرہ مبارک

    محترم نیلم بہنا آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد اللہ تعالی آنے والے سالوں میں آپ کے ہر خواب کی تکمیل فرمائے ۔ آپ کے دم سے سدا خوشیاں پھیلتی رہیں ۔ کبھی غم نہ آئے آپ سدا مسکرائیں ۔ آمین ثم آمین
  18. نایاب

    ھماری ہستی کی فرزانگی معتبر کہاں ھے

    احساس کے جذبوں سے بھرپور نظم ہے ۔ محترم فلک شیر بھائی کی بات آپ کے لیئے بہترین رہنما ثابت ہو سکتی ہے ۔۔۔
  19. نایاب

    میں کوئ شاعر تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی اپنی ایک غزل برائے اصلاح محفل کے گوش گزار کر رہا ہوں۔

    اک اچھی کوشش ہے ۔ اللہ کرے زور فکر وخیال اور زیادہ آمین
Top