نتائج تلاش

  1. نایاب

    میرا جی زندگی ایک اذیت ہے مجھے

    واہہہہہ کیا خوب کلام شریک محفل کیا بٹ بھائی مجھ پہ اب فاش ہوا رازِ حیات زیست اب سے تیری چاہت ہے مجھے تیز ہے وقت کی رفتار بہت اور بہت تھوڑی سی فرصت ہے مجھے
  2. نایاب

    تعارف السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!!!

    محترم ماہم احمدبٹیا اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔
  3. نایاب

    تاسف اک چراغ اور بجھا اور بڑھا اندھیرا

    ابھی اک دوست سے خبر ملی ہے کہ پاکستان کی نامور علمی ومذہبی شخصیت مشہور عالم اہل حدیث مولانا محمد اسحاق مدنی کا انتقال ہو گیا ہے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم بلاشبہ اک عظیم انسان بلند پایہ عالم اور اتحاد بین المسلمین کے متحرک داعی تھے ۔ تھے ۔ان کی وفات پاکستان کے تمام مسالک کا مشترکہ...
  4. نایاب

    چلیں پولیمر کلے سے خوبصورت اشیاء بنانا سیکھیں

    بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  5. نایاب

    جاوید اختر نگل گئے سب کی سب سمندر زمیں بچی اب کہیں نہیں ہے

    بہت خوب انتخاب گزر گیا وقت دل پہ لکھ کر نجانے کیسی عجیب باتیں ورق پلٹتا ہوں میں جو دل کے تو سادگی اب کہیں نہیں ہے
  6. نایاب

    محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم

    محمد علی جناح کی تقاریر عام کرنے کا حکم بشکریہ بی بی سی اردو بھارت میں ’رائٹ ٹو انفارمیشن‘ کے محکمے کے چیف کمشنر نے ایک درخواست پر سماعت کرتے ہوئے حکومت کو محمد علی جناح سمیت تمام پاکستانی رہنماؤں کی آزادی سے پہلے کی تقاریر کو عام کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب تک حکومت یہ کہہ کر یہ تقاریر عام کرنے سے...
  7. نایاب

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    ان شاءاللہ اس ہفتے مکمل کر کے پوسٹ کرتا ہوں ۔۔۔۔۔
  8. نایاب

    مردوں کی زندگی آسان ہونے کی سات وجوہات

    یہ کس نے کہہ دیا کہ مردوں کی زندگی آسان ہوتی ہے ۔۔۔؟ ہوش سنبھالتے ہی اماں خالہ پھوپھی بہنوں کی فرمائیش " سونے کے کڑے " بار بار سنائی دیتی ہے ۔ سکول کے قابل ہوتے ہی ابا کی نصیحتیں کانوں میں گونجتی ہیں ۔ کچھ پڑھ لے کچھ کر لے ۔ یہ نہ کیا کر ۔ ایسے کیا کر ۔ بہت مشکل زندگی ہے مرد کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عمر...
  9. نایاب

    بزم نثار کولکاتا کا یوم آزادی پر ادبی اجلاس ، ہماری شرکت

    بہت خوب روداد بزم نثار بہت دعائیں محترم بہنا گر محترمہ فرح عندلیب کامضمون "گھریلو عورت کے لیے انٹرنیٹ کی ضرورت افادیت اور حدود " اور آپ کا مقالہ شریک محفل ہوجائے تو سبحان اللہ
  10. نایاب

    منیر نیازی رنجِ فراقِ یار میں رسوا نہیں ہوا ۔۔۔

    اک اچھاا انتخاب لگتا ہے مسحور کر گئی آپ کو محترم بھائی رومن سے اردو ترجمہ کرتے شریک محفل کرنا آسان کہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. نایاب

    نفاق ، ریاکاری ، کذب اور خیانت سے بچاؤ کی دعا

    (اے اللہ! میرے دل کو نفاق اور ریاکاری سے صاف کر دے۔ میری زبان کو دروغ گوئی(جھوٹ) سے محفوظ رکھ اور آنکھوں کو خیانت سے۔ اور آپ کے پاس خیانت کرنے والوں اور دلوں کے بھید جاننے کا علم ہے) آمین ثم آمین
  12. نایاب

    گائے

    گائے کے بارے معلومات میں اضافہ ہوا ۔۔۔۔ خاصا معلوماتی مضمون ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ شراکت پر
  13. نایاب

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    اب زوم کر کے دیکھا ہے تو علم ہوا کہ میرے پاس بھی " اؑ " علیہ السلام ہی لکھا جا رہا ہے ۔ محفل کا کی بورڈ کہاں ہے ۔ مجھے اس بارے علم نہیں ۔ میرے پاس " پاک اردو انسٹالر " انسٹال ہے
  14. نایاب

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    میرے خیال سے " شفٹ پلس ای " سے الف پر ہمزہ آجائے گی ۔ اؑ
  15. نایاب

    گدھا ابن گدھا ۔۔۔

    بہت خوب تحریر ۔۔ کسی نے کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔اے طوطے تو خوش قسمت ہے، درخت پر بیٹھا ہے کھجور کھاتا ہے اور تیرے ذمہ نہ کو ئی حساب ہے نہ عذاب۔ کاش میں بھی سر راہ کوئی درخت ہوتا اور راہگیروں کا اونٹ مجھے کھا کر مینگنی بنا دیتا۔۔۔۔۔ اور میں انسان نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی نے کہا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش میں ایک...
  16. نایاب

    6 ستمبر یوم دفاع بینر مقابلہ

    اردو محفل کی جانب سے ان شاءاللہ بینر زضرور شریک ہوں گے ۔
  17. نایاب

    6 ستمبر یوم دفاع بینر مقابلہ

    محترم خرم شہزاد بھائی بہت خوب سوچ کا مظہر ہے مقابلہ کیا اس مقابلے میں شریک ہونے کے لیئے فیس بک کا ممبر ہونا لازم ہے ۔۔۔۔۔؟
  18. نایاب

    اے آر وائے ٹی وی چینل کے خلاف مقدمہ، صحافی تنظیموں کا احتجاج

    بلا شبہ زرد صحافت قابل نفرین ہے جو کہ سنسنی خیزی پھیلاتی ہے ۔ اور معاشرے میں بد امنی اور بگاڑ کی کیفیت کو تقویت دیتی ہے ۔ سب دھندے باز وں نے اپنے اپنے دھندے چمکا رکھے ہیں ۔ آزادی اظہار کے نام پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت گندا باعزت دھندہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top