آج اور آنے وال کل سے منسلک آگہی بکھیرتی اور آنے والی نسلوں کو تباہی سے بچانے کے لیئے حضرت انسان کے ضمیر کو جھنجوڑتی تحریر ۔
بہت سی دعاؤں بھری داد اصلاحی بھائی آپ کے نام
کئی بار کی پڑھی تحریر آس وقت پڑھتے ہوئے سوچ و خیال میں آگہی کے نئے نئے در وا ہورہے ہیں ۔
اور محترم سید عاطف علی بھائی کے...
آمین ثم آمین
بلوچ بھیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلاق العظیم کی " صفت رحیمی " جس سے تخلیق کا ہر اک ذرہ بلا تفریق خالق کی رحمت سے سیراب ہوتا رہتا ہے ۔
ساگر سے بھی زیادہ گہری اور وسیع ہے ۔ جس کی وسعت کوئی نہ ماپ سکا ۔
میرے بھائی
اللہ تعالی اپنی رحمت و برکت کو آپ کے لیئے خاص فرمائے آمین
لفاظی کرنا مشکل ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
میرے خیال سے " ظروف " جمع ہے " ظرف " کی ۔
اور یہ " ظرف " کی پاکیزگی ہی " ابن آدم " کو انسانیت کے بلند درجے تک پہنچاتی ہے ۔۔۔۔۔
مٹی کے برتن " ظروف " کے نام سے کیوں پکارے گئے ۔ ؟ یہ سوال...
اللہ سدا ہنستا مسکراتا رکھے بٹ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یقین مانیں قہقہے رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے ۔۔۔۔
اپنے والی اور تیرے والی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت مشکل ہے تبصرہ کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روم میٹ پوچھ رہے کہ کیا دیکھ لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
دونوں موضوع ہی اہم ہیں ۔ اور اک دوسرے کے ساتھ باہمی ربط رکھتے ہیں ۔
اللہ آپ کا گھر آباد فرمائے ۔ ان شاءاللہ آپ اک تابعدار فرمانبردار شریک حیات ثابت ہوں گے ۔
اور آپ کی گھر گرہستی بارے یہ اہم معلومات آپ کی مددگار ہوں گی ۔
جن سے پھوہڑ کا خطاب مل رہا ہے آج کل ۔
اسی سے سگھڑ کا خطاب بھی پائیں گے...
میری بہنا ۔ حیران ہوں سچ میں ۔
اوہ کہیں آپ مشترکہ عید کارڈ کا ذکر تو نہیں کر رہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85.66316/page-6#post-1361464
محترم بہنا ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
مجھے تو یاد ہی نہیں کہ کہیں محفل پر میں نے نام پوسٹ کیئے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے امجد میانداد پوچھ رہے تھے آج آپ نے بھی پوچھا ۔۔۔۔۔
کہیں ٹائم مشین کے ذریعے 23 سبتمبر 2013 کے بعد کے پوسٹ ہونے والے میرے مراسلے تو نہیں دیکھ لیئے ۔۔ ؟؟
نہ تھی ہماری قسمت کہ " ہم بھی ہوتے شامل ہوتے شاپرز سمیٹنے والوں میں "
یقین ہے کہ آئیں گی کوچہ شاپراں میں ہماری باتاں کبھی ÷÷÷÷÷÷÷÷
مسکراہٹ بکھیرتی تحریر پر بہت سی دعاؤں بھری داد ۔۔۔۔خیال بھائی
اللہ تعالی ہم سب کو اس واقعے میں موجود نصیحت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق سے نوازے آمین
بلا شک ہم اس ہستی عظیم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امتی ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں جو کہ رحمت للعالمین کے درجے سے سرفراز کی گئی ۔
بہت خوب شراکت پر بہت دعائیں