نتائج تلاش

  1. نایاب

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    امریکی بحری بیڑے نے اب شام کا رخ کر لیا ہے ۔ تاکہ مسلمانوں کو مسلمانوں کے ہاتھوں " کیمیاوی گیس " سے مرنے سے بچایا جا سکے ۔
  2. نایاب

    جی میل کا اکاؤنٹ کیسے تلاش کیا جائے۔ ای میل ایڈریس بھول گیا

    اک اور بنا لیجئے محترم قادری بھائی کونسا دیر لگتی ہے ،،،،،،،،، اور اس بار تمام تفصیلات کسی ڈائری میں لکھ لیجئے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    بشیر بدر لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں

    ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب غزل ہے ۔۔۔۔۔۔۔ دوسری کوئی لڑکی زندگی میں آئے گی کتنی دیر لگتی ہے اس کو بھول جانے میں
  4. نایاب

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    وعلیکم السلام اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آمین محترم بھائی ۔ اس بارے بالکل بھی علم نہیں ہے ۔ اتنا پتہ ہے کہ " برصغیر میں اسلام ان ہی صوفی بزرگان دین کی کوششوں سے پھیلا ۔ جن کے نام آج بھی زندہ و جاوید ہیں " ۔
  5. نایاب

    ہائی بلڈ پریشر

    ھو الشافی ھو الکافی و اذا مرضت فھو یشفین ۔۔۔۔ جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے ۔ اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین ۔ آپ کچھ دن (کم از کم 21 دن )صبح کے ناشتے میں اک چمچ " سونف " اک چمچ کالازیرہ " دو خشک آلو بخارے رات کے بھیگے ہوئے " اک لہسن یا سات جوئے بڑے سائز "...
  6. نایاب

    آل سعود تیرے حرم کی خیر!

    بہت تلخ لکھا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    محترم بھائی ۔ کیوں ترساتے ہیں ۔ لمبی بات کو مختصر فرماتے ہوئے ۔ گر ممکن ہو تو اک الگ دھاگہ بنا لیجئے ۔ قدرت کی کاریگری کو بیان کر دیجئے ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    تم اور میں !

    "تو اور میں " کی صدا سے ابھرتا یہ " ناتمامی " کا نغمہ ہی تو زندگی میں رنگ بکھیرتا ہے ۔ زندگی اس نمک کے بغیر پھیکی دکھتی ہے ۔ بہت خوب شراکت اوشو سرکار ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    محترم عاطف سعید بھائی ۔۔ بہت خوب موضوع شریک محفل کیا آپ نے ۔۔۔ مناسب سمجھیں تو تصویر کے ساتھ ساتھ تحریر بھی لکھ دیا کریں ۔ پہلی تصویر میں شاید کچھ "ٹائپو " ہے ۔ ؟ چھوڑ کروڑ ۔۔۔۔؟ چھ کروڑ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  10. نایاب

    اسے آپ کیا کہیں گے ؟؟؟

    کس قدر جامعیت و وسعت سموئے ہوئے ہے یہ نشاں ۔۔۔ درج بالا مطالبہ بھی اس " عظیم نشان " کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا عکاس ۔۔۔ ابھی تو آغاز ہے ۔۔۔۔
  11. نایاب

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    میاں جن جوانوں میں عقابی روح بیدار ہو چکی ہوتی ہے ۔ ان کے سامنے بزرگ "خالی گھڑا باجے گھنا " کی مثال ہی ٹھہرتے ہیں ۔ محترم تلمیذ بھائی ماشاءاللہ اس رمز کو پاچکے ہیں کہ " مہد سے لحد " تک کا سفر تمام ہو جاتا ہے مگر علم کا سفر جاری رہتا ہے ۔ کبھی نہیں رکتا ۔ اور اس سفر کے کایاب راہی ہی بزرگوں...
  12. نایاب

    مشرق و مغرب

    واہہہہہہہہہہہ کیا خوب سفر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مختصر اور گہری نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. نایاب

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار ۔18 اگست، 2013-ملاقات مسیحا و خضر

    اللہ تعالی محترم فاروق صاحب کی والدہ کی مغفرت فرمائے آمین ۔۔۔ ماں باپ جو کہ بچوں کے لیئے ٹھنڈی چھاؤں فراہم کرتے ساری زندگی دھوپ کی سختی برداشت کرتے ہیں ۔ ان والدین کے ساتھ بیتنے والا یہ تلخ سچا المیہ ۔۔۔۔۔۔۔ جانے کب سے جاری ہے اور کب تک چلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیٹے نے روز بیوی کی شکایتیں جو کہ باپ کی...
  14. نایاب

    ۔۔۔۔۔۔بابا جانی۔۔۔۔۔۔

    بلاشبہ شفقت سے بھرپور تھے میرے بابا ۔۔۔۔۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین بہت خوب شراکت
  15. نایاب

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    جن لعنتیوں فاسقوں نے اس کیمیکلی گیس کے حملے کی تیاری کی ۔ اور اسے انجام تک پہنچایا ۔اور معصوم بچوں اور لوگوں کو اذیت سے ہمکنار کیا ۔ اللہ تعالی انہیں تباہ و برباد کرتے اک عبرت ناک مثال بنا دے ۔۔۔آمین ثم آمین
  16. نایاب

    حضرت نعمت اللہ شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی آٹھ سو پچاس سالہ پیشن گوئیاں۔۔

    بہت خوب معلوماتی شراکت ۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں محترم حاتم بھائی
  17. نایاب

    ایک سکینر کی کہانی..........رؤف کلاسرا

    روؤں کہ ہنسوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کتنے قابل ہیں میرے حکمران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top