نتائج تلاش

  1. نایاب

    سعودی عرب والو

    محترم بھائی جو ری انٹری ویزے پر جا کر واپس نہیں آتے ۔ ان کے لیئے " تین سال " تک ہر طر ح سے مملکت میں آمدپر پابندی ہوتی ہے ۔ اگر وہ این او سی پیش کر سکتے ہوں تو پھر دو سال کے بعد مملکت میں آمد ممکن ہے ۔۔۔۔۔۔۔ حالیہ ڈی پورٹڈ اور فائنل ایگزٹ پرجانے والا چھ ماہ کے اندر مملکت واپس آ سکتا ہے ۔۔۔۔
  2. نایاب

    سعودی عرب والو

    محمکہ جوازات مملکت سے ری انٹری ویزا پر جانے والوں کو " ایمرجنسی " کی صورت میں قریب 87 دن کی معقول طبی ثبوتوں پر مہلت دیتا ہے ۔ اور ویزا ایکسٹنڈ ہو جاتا ہے ۔ اس شخص کے پاس ٹوٹل 178چھٹی +اور 87 = 265 دن کا وقت تھا ۔ اب اس کے پاس صرف 20 دن باقی ہیں ، اگر اس کا کفیل یا کمپنی محکمہ جوازت میں کوئی...
  3. نایاب

    سعودی عرب والو

    محترم بھائی ۔ اب یہ شخص تین سال تک مملکت میں داخل نہیں ہوسکتا ۔۔۔۔۔۔۔نہ حج نہ عمرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ ہی وزٹ ۔۔۔۔ اگر اس شخص کے فنگر پرنٹس موجود ہیں یہاں ۔تو یہ شخص پاسپورٹ اور نام بدل کر بھی قانونی طور پر مملکت میں داخل نہیں ہو سکتا ۔ ورک ویزے پر دو سال تک پابندی ہے ۔ دو سال کے بعد پچھلے کفیل یا...
  4. نایاب

    سنو فلیک، قدرت کا جادو

    بہت خوب شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سنو فلیکس کب اور کہاں برستے ہیں ۔۔؟ آج پہلی بار یہ عجیب و خوبصورت ڈیزائنزدیکھے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ شراکت پر محترم میانداد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا ان کے بارے تفصیل سے لکھیئے گا اگر وقت اجازت دے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. نایاب

    پاکستان کا دریائی نظام اور سیلابی گزرگاہیں

    راوی تو بھر گیا ہوگا آج کل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    فن خطاطی کے مردِ قلندر

    کیا خوب شراکت ہے ماشاءاللہ
  7. نایاب

    مانچسٹر یونیورسٹی میں یوم اردو اور پاک اردو انسٹالر

    ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی کہ اردو کے چاہنے والے اردو کی ترویج کے لیئے اپنی بھرپور کوششوں میں مصروف ہیں ۔ محترم بلال بھائی کا نام اور کام سدا زندہ رہے گا ۔ ان شاءاللہ اک اچھی معلوماتی شراکت پر بہت دعائیں
  8. نایاب

    مبارکباد وسیم اکرم کی شادی ۔۔

    اللہ تعالی اس جوڑے کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  9. نایاب

    سعودی عرب والو

    محترم بھائی ۔ ہم تو یہاں اردو مکس عربی بولتے ہیں ۔ اور ہم سے واسطہ رکھنے والے سعودی بھی ہمارے ساتھ ایسی ہی عربی بولنے کے عادی ہو چکے ہیں ۔ کیف حصل التاشیرہ ۔۔۔ ؟ کم المدۃ ۔۔۔؟ ایش الطریقہ للاصدار التاشیرہ الجدید ۔۔؟ ہم نے گر عربی سکھانی شروع کی تو urbic وجود میں آ جائے گی ۔ یہاں کے لوگ چونکہ...
  10. نایاب

    سعودی عرب والو

    جی شمشاد بھائی ۔ آپ نے درست کہا ۔ مملکت سے روانگی کے بعد 178 دن تک مہلت ہوتی ہے ۔ دوبارہ مملکت میں داخل ہونے کی ۔ لیکن یہاں پر عمومی طور سے ری انٹری ویزا ایشو ہونے کی تاریخ سے مہلت شروع کر دی جاتی ہے ۔ اس حساب سے 4 شعبان 1434 آخری دن تھا ویزا ایکسپائر ہونے کا ۔ اب ان کا کفیل کا محکمہ جوازات...
  11. نایاب

    سعودی عرب والو

    وعلیکم السلام محترم باسم بھائی اس ویزے کے مطابق جو شخص چھٹی پر گیا تھا ۔ وہ کسی سبب واپس نہ آ سکنے کی صورت میں اپنے متعلقہ کفیل یا کمپنی سے رابطہ کرے ۔ اس ویزہ کی مدت 4 شعبان کو ختم ہو چکی ہے ۔لیکن اس کے پاس ابھی وقت ہے ۔ کہ اس شخص کا کفیل معقول طبی وجوہات کی بنا پر محکمہ جوازات سے ری انٹری...
  12. نایاب

    تعارف تمام احباب کو ادا کی طرف سے آداب۔۔۔

    محترم ادا صاحبہ محفل اردو میں دلی خوش آمدید ان شاءاللہ آپ کی توقعات " مزید " پوری ہوں گی اس محفل علم و ادب میں ۔۔۔۔۔ اک سوال کیا یہ آپ کا حقیقی نام ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
  13. نایاب

    تلاشِ گمشدہ

    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بچے ہمارے عہد کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    حضرت بلال حبشی رضی اﷲ عنہ کاقبول اسلام اور مصائب

    بہت شکریہ بہت دعائیں محترم منظور فرید بھائی
  15. نایاب

    تشدد دے نتیجے وچ صدر اوباما نے مصر نال فوجی مشقاں منسوخ کر دیتاں

    دوستو " گرگٹ " نوں پنجابی اچ کی کہندے نیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  16. نایاب

    جامعہ اسلامیہ رضویہ کی 2012 کی پر شکوہ تصاویر

    اللہ کرے یہ جامعہ "جمع بین المسلمین "کا ذریعہ ثابت ہو ۔آمین
  17. نایاب

    اُس سمت مجھ کو یار نے جانے نہیں دیا۔۔۔منیر نیازی

    واہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب شراکت کچھ وقت چاہتے تھے کہ سوچیں تیرے لیئے تو نے وہ وقت ہم کو زمانے نہیں دیا
  18. نایاب

    ہم تا بہ ابد سعی و تغیر کے ولی ہیں

    زبردست شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    رابعہ کیا ہے؟

    کل سے بہت تجسس تھا کہ یہ " رابعہ " ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ آپ کی شراکت سے یہ الجھن دور ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ بہت دعائیں ۔
  20. نایاب

    ٹور ڈی طورخم

    سچ کہا ۔۔۔۔۔ اس بارے اک لطیفہ بہت مشہور ہوا تھا کہ " تم کب سے مسلمان ہو گئے ۔ جو تمہارے ملازم اپنا حق پانے کے لیئے ترسنے لگے "
Top