بہت شکریہ بہت دعائیں محترم منصور بھائی
خوب سیر کروائی ارض پاکستان و افغانستان کی ۔
انگریز نے کھایا بھی اور یہاں بنایا بھی ۔۔۔۔۔۔۔
ریلوے کا نظام آج بھی کسی " انگریز " کی ہی تلاش میں ہے ۔ اک بار پھر سے زندہ ہونے کے لیئے ۔۔۔۔
اللہ کی رحمت ہمارے رہنماؤں کی پالیسیوں کی بدولت زحمت بن جاتی ہے ۔
جو ہمارے لیئے توانائی کا وسیلہ بننا ہوتا ہے وہی ہمارہ سب کچھ بہا کر لے جاتا ہے ۔
اللہ تعالی پاکستان اور اہل پاکستان کو اپنی امان میں رکھے آمین
بہت خوب معلوماتی شراکت پر بہت دعائیں محترم بٹ بھائی
دونوں اپنا کیا اوپر بھگت رہے ہیں ۔
اور ان دونوں کا کیا ہم بھگت رہے ہیں ۔
اور ضیا کا کیا آج تک پاکستانی قوم اور پاکستان بھگت رہا ہے ۔۔۔۔
اور جانے کب تک بھگتنا ہے ۔۔۔۔۔۔؟
خبر میں افواہ کی جگہ سچائی جھلکتی اگر "صوبائی وزیر صحت اور تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی "اور پی ٹی آئی کے کسی دوسرے رہنما کی شرکت کا ذکر نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں محترم حسان بھائی
یہ " چاربکر مقبرہ
یہ مقبرہ حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کے نوادگان میں شامل ایک شخص ابوبکر کا ہے۔ اور یہ مقبرہ عرصۂ دراز سے اسلامی زیارتگاہ ہے۔ " سے کیا مراد ہے ۔۔۔؟
آمین ثم آمین
محفل منتظمین سے نہیں بلکہ آپ جیسے اراکین کی توجہ کے بدولت ہی فروغ اردو کے مشن کو رواں رکھے ہوئے ہے ۔۔۔۔۔۔۔ سدا مہکتی چہکتی رہے یہ محفل اردو