محترم بھائی ۔۔۔۔ مجھے نہیں لگتا کہ یہ " کھلا خط " کسی اک " مخصوص " ہستی سے مخاطب ہے ۔
اس کا مخاطب صاحب تحریر سمیت ہروہ " مرد " ہے ۔ جو زندگی کی جنگ میں دانستہ یا غیر دانستہ اس طرح محو ہو چکا ہے ۔ کہ اسے زندگی کے اس حسین و خوبصورت رنگ بھری حقیقت کی جانب توجہ دینے کی فرصت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور...