محترم زبیر بھائی ابھی محترم حاتم بھائی کی تحریر کی تلخی کم نہ ہونے پائی تھی کہ آپ کی تحریر نے جیسے " تلخی کو دو آتشہ کر دیا ۔ آنکھ کے ساتھ دل بھی بھر آیا ۔۔۔
میرے بھائی افسوس صد افسوس کہ میرے وطن میری سوہنی دھرتی کا نظام بد نیتوں کے ہاتھ میں ۔ تعلیم کا نظام جاہلوں کے ہاتھ میں ۔ قانون کا نظام با...