اور کون ہے وہ ؟ جو اللہ کو قرض دے ۔ اور اللہ اس قرض کا دوگنا واپس کرنے کے ساتھ ساتھ عظمت والے اجر سے بھی نوازے ۔
بیشک انسان خسارے میں ہے ۔ بیشک انسان جلدباز ہے اپنی فطرت میں ۔
کالم نگار نے بہت سادگی کے ساتھ " دس دنیا ستر آخرت " کے فلسفے کو بیان کیا ہے ۔
صدقہ خیرات زکواۃ انفاق فی سبیل اللہ...