سچ ہے کہ " ٹارگٹڈ آپریشن " کی جملہ تفصیلات بڑے بڑے " شرفاء " تک براہ راست پہنچ چکی ہیں ۔ کچھ عمرے و حج کی جانب نکل لیئے کچھ یورپ کی سیر کو ۔ اب وہ بے چارے رگڑے جائیں گے اس ٹارگٹڈ آپریشن میں ۔ جو نہ تین میں ہوں گے نہ تیرہ میں ۔
آپریشن نہ ہوا بھونڈا مذاق ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
واہہہہہہہہ بہت خوب شراکت
زبیرمیاں آج تو جذب میں لگتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اِک بُت مُجھے بھی گوشئہ دل میں پڑا مِلا
واعظ کو وہم ہے کہ اُسی کو خُدا مِلا
واہہہہہہہہ بہت خوبصورت شراکت
بہت دعائیں
کیسا سنہرا دور وقت کی دھول میں چھپ گیا ۔
ہیر وارث شاہ ۔ بانسری کی تانیں ۔ چھلے ٹپے ماہیئے ۔۔۔۔
پنجاب کی ثفاقت میں بہت بدلاؤ آ گیا ۔
دیکھو کبھی جا کر جو ہیں میلے لگے ہوئے وہاں
عبرت کا قبریں تھیں نشاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دربار کیسے ہو گئے
بہت شکریہ محترم شیراز بھائی
میں نشاں کو دربار کی علامت پڑھ رہا تھا ۔۔۔
بہت دعائیں
ان شاءاللہ ۔ جو بھی محترم محفلین اس مسلے میں کچھ کر سکنے کی پوزیشن میں ہوں گے وہ ان شاءاللہ آپ سے ذاتی میں رابطہ کر لیں گے ۔
جنہیں ٹیگ کیا جا رہا ہے ۔ ان کے نام دھیان میں رکھیئے گا ۔
محترم ماہی بٹیا
نکاح کی عمر کے قانون کو موضوع بحث بنانے سے آپ کی اس آگہی بھری تحریر پر بحث غلط رخ چل نکلے گی ۔
اگر آپ یہ آگہی دے سکیں کہ یہ واقعہ کس جگہ کا ہے ۔ تو محفل پر موجود محفلین اپنی پوری کوشش کریں گے کہ اس بچی کی زندگی برباد ہونے اسے بچ جائے ۔
محترم عاطف بٹ بھائی ان شاءاللہ اس مسلے پر...
بلا شبہ
بیٹیاں ہر دور میں ایسی قربان گاہ چڑھائی جاتی رہی ہیں ۔ اور جانے کب تک چڑھائی جاتی رہیں گی ۔۔۔۔؟
کبھی بچپن میں ایسے واقعے سنتے تھے کہ " جواری جوئے میں بیوی بیٹی " ہار گیا ۔۔۔۔
اسلام نے بیٹی کو عزت دی ۔ لیکن آج بھی کہیں کہیں " بیٹی " قربان ہو رہی ہے ۔۔۔
جانے کب " بیٹیوں کی قربانی " کی...
کسی بھی ریٹنگ سے بالاتر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لفظ لفظ پتھر بن کر سوئے ضمیر جگانے کا فرض ادا کر رہا ہے ۔۔۔
ایسے باپ کو تو سرعام پھانسی دے کر چیل کوؤں کو دعوت عام دے دینی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت سے سوالات کو جنم دیتی معلوماتی تحریر ۔۔
کیا اس اسلامی مالیات کا مرکز " لندن " ہوگا ۔۔؟
یہ اسلامی مالیات کن بنیادوں پر استوار ہوتی ہے ۔ ؟
کیا آرچ بشپ نے بھی " بلاسود بنکاری " کی صدا بلند کی ہے ۔؟
اسلامی مالیات کن صورتوں میں ناکام قرار پاتی ہے ۔۔۔۔؟