محترم زبیر بھائی
محترم ظفری بھائی
السلام علیکم
آپ دونوں محترم بھائیوں کے خطوط جہاں پر خلوص سادگی کے ساتھ زندگی کے نئے رخوں کی جانب بلاتے اس رنگا رنگ زندگی کے چھپے بھید کھول رہے ہیں وہیں ان کو پڑھتے کچھ سوالات بھی ابھرتے ہیں ۔ زندگی کی راہ پر محو سفر ہر مسافر اس زندگی کے موسموں کا سامناکرتا...