نتائج تلاش

  1. الف عین

    فریاد

    روئیں ہم.... کو میں نے "اشک بہائیں" تجویز کیا تھا، کیا پسند نہیں آیا؟ درست لگ رہی ہے نظم
  2. الف عین

    پورا کسی نے اپنا پیمان کر دیا ہے

    ٹھیک ہے پورا کو ارمان کے قریب تر لائیں میرا خدا نے پورا ارمان.... پہلے مصرع کی روانی بھی بہتر کی جا سکتی ہے، ہر permutation combination پر غور کریں مرا کی جگہ مکمل میرا لانے کی کوشش کریں ٹھیک کس کے رستے پر، خدا کے یا اس شخص کے جس نے خدا کو جانا؟ تھیک درست واضح نہیں دو لخت لگ رہا ہے
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کرے اب بہتر ہو حلق سیما علی کا
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ ہی بدل گیا ہے آج کل کی نسلوں میں اولاد کی تربیت کا۔ اب تو والدین بھی موبائل فونوں میں مشغول رہتے ہیں اور بچے بھی!
  5. الف عین

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    اصلی یاسر شاہی رنگ کی غزل!
  6. الف عین

    فریاد

    مجھے وہ حدیث یاد آئی کہ گناہوں سے دل پر سیاہ دھبہ پر جاتا ہے، شاید اسی طرف محمل کااشارہ ہے، اس لحاظ سے دل کو جِلا دینے کی دعا درست لگی۔دھبے میں بدل جانا دل کی موت ہی تو ہے یاسر شاہ سنگ بنانے پر میں نے اتنی توجہ نہیں دی تھی، اس سے پیشتر، "پیشتر" نے ہی قلم روک لیا تھا؟ بہر حال اب تو اسے شہر...
  7. الف عین

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    سید عاطف علی کی بات سمجھے نہیں تم، مکر اور بدر میں بالترتیب 'ک' اور 'د' پر سکون ہے، بطور فتحہ ہی قافیہ بن سکتا ہے۔ بھائی عاطف کی اصلاح میں تو زمین ہی پیروں کے نیچے سے کھسک گئی ہے!
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلق میں کھچ کھچ کا بہترین علاج تو چائے سے غرارہ کرنا ہے میرے خیال میں، نمک اور پھٹکری پانی میں ملا کر بھی غرارہ کرنا مفید ہوتا ہے
  9. الف عین

    فریاد

    قدم میرے... جمع میں کہنا بہتر ہے درست جس جگہ دل تھا وہاں.. . رواں تر لگتا ہے نا؟ لیکن دوسرا مصرع پسند نہیں آیا، پھر کہو اور روئیں.. میں تنافر ہے، اشک بہائیں بہتر ہو گا دشوار گلزار میں تضاد تو نہیں، تضاد رکھنا بہتر ہو گا درست ٹھیک ہے
  10. الف عین

    مقصد حیات

    بھرتے کی ے کا اسقاط ہو رہا ہے اس میں، کچھ اور مصرع کہو
  11. الف عین

    مقصد حیات

    ویسے تو اب میری ضرورت نہیں، لیکن کچھ مصرعوں میں روانی کی کمی محسوس ہوتی ہے، ان کو دیکھو بجھنے کی ے کا اسقاط گوارا نہیں سرد ہو جائے جب الاؤ مرا کیسا رہے گا؟ دونوں مصرعوں میں مطابقت نہیں لگ رہی درد کا سلسلہ.. کہنے میں کوئی حرج؟ دوسرا مصرع ایک طوفان مجھ میں پلتا رہے کیسا ہے؟ "اک" اگر...
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کر رہے ہیں شمشاد ہم سب کی پکار کو ان سنی کر کے
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام مرا بھی لکھ لیا جائے حاضرین میں، السلام علیکم
  14. الف عین

    برائے اصلاح: طریقِ عشق پہ ہی اختتام کرتے ہوئے

    واضح نہیں ہوا درست درست یہ بھی واضح نہیں، کون کہے گا؟ درست درست احترام کرتے ہوئے. سمجھ میں نہیں آیا درست امام کرنا بھی محاورہ نہیں، امام بنانا کہنا چاہئے تھا درست درست
  15. الف عین

    کمزور پا کے مجھ کو دنیا ستا رہی ہے

    باقی تو ٹھیک ہو گئے لیکن مطلع میں اب بھی وہی بات ہے جس کا لکھا تھا۔ ڈرا رہی ہے والے شعر میں بھی پہلا متبادل ہی بہتر ہے
  16. الف عین

    برآے اصلاح

    پہلے تینوں اشعار درست ہو گئے آخری شعر میں "سسکی کہیں " میں تنافر ہو جاتا ہے، سسکی لفظ کو بدل دو، یوں بھی اس کی ی کا اسقاط برا لگتا ہے کہیں اشک، آہ، کہیں ستم کیا جا سکتا ہے
  17. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوچے بغیر ژ سےگزر گیا میں تو
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات کہنے کی نہیں
  19. الف عین

    لبیک اللھم لبیک

    عمرہ مبارک
  20. الف عین

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    دونوں اشعار میں "جن کو " کو "جس کو" واحد سے بدل دو، شعر درست ہو جائے گا،
Top