نتائج تلاش

  1. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوٹ آؤ بٹیا گَل، تمہارے ہاتھ کی چائے پینے کا موڈ ہے
  2. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیامت کی قربت کے آثار ہیں اگر ثمرین وا قعی چائے لے کر آ گئی!
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ بیٹا، بڑی سائنٹفک بات کی ہے، ی ہ و کی الٹی لڑی تو ی سے ہی شروع ہو گی
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ کتا پہلے کاٹ ہی لے پھر بھونکے، جیسے فردِ مجروح کی شکایت کر رہا ہو!
  5. الف عین

    بے قراری قرار دیتی ہے غزل نمبر 182 شاعر امین شارؔق

    درست ہیں اشعار، لیکن قافیہ بندی ہی زیادہ ہے
  6. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    انا؟ انا کی صدا کیسی ہوتی ہے؟ محض 'انا بھول جاؤ' باندھنے کی کوشش کریں نبھانا؟ تکنیکی طور پر درست ہے ('نبھانا" کے ساتھ)، مگر بات نہیں بنی کسے تڑپنا ہے؟ واضح کرو ظملت تو میں ظلمت مان لیتا ہوں، لیکن تب بھی شعر سمجھ نہیں سکا۔ اور کو" اَر" بنانا درست نہیں درست اعلیٰ ادنیٰ نیکیاں عجیب...
  7. الف عین

    سانپوں کو کبھی دودھ پلایا نہیں جاتا

    ماشاء اللہ ارشد بھائی اس غزل میں تکنیکی اغلاط نظر نہیں آتیں۔ اب بس آپ کو اپنے تخیل کو ذرا دور دور تک وسعت دینی ہے۔ بس یہ شعر دولت وہ ہماری تھی حکومت نے جو لوٹی اپنا تو کبھی مال لٹایا نہیں جاتا مفہوم سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ مال کون لٹارہا ہے؟ پہلا مصرع روانی بھی چاہتا ہے متبادل والے دونوں مصرعے...
  8. الف عین

    جرم انسان کو حیوان بنا دیتا ہے

    درست ہو گئے اشعار دوسرا متبادل بہتر ہے تیسرے شعر میں
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ کیا زبردست بتایا ہے، تو ملاحظہ ہو میرا ظریفانہ مضمون "مضمون"
  10. الف عین

    ایک نظم برائے اصلاح

    پہلے بند میں بند میں بحر کا مسئلہ قائم ہے، بہتر تو نہیں لیکن دونوں مصرعوں میں "ہم" کا اضافہ کیا جا سکتا ہے ہر اک غم.. اور ترانے خوشی.... والے مصرعے رکھو، بہتر ہیں دو بندوں کا آخری مصرعہ 'کہ' سے شروع ہونا اچھا نہیں، بھرتی ایک آدھ جگہ قبول کیا جا سکتا ہے، کہ بارش والا مصرع پسند نہیں آیا۔...
  11. الف عین

    جرم انسان کو حیوان بنا دیتا ہے

    درست درست کون؟ واضح نہیں مٹا قافیہ بہتر ہے، شعر درست ہے رزق روزی؟ شعر واضح نہیں نار عربی، دوزخ فارسی ان کی مرکب ترکیب نہیں بن سکتی ٹھیک دوسرا متبادل صحیح تر ہے، پہلا بھی بہتر ہو سکتا ہے اگر سوچوں کی جگہ خواہش یا مانگوں کر دیاجائے
  12. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیاری بلکہ مکمل کہوں تو رام پیاری سپاری یہاں بھی ہوتی ہے، چھالیہ کی کٹی ہوئی ہوائیوں کو کہا جاتا ہے
  13. الف عین

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    میری رائے میں تو دونوں استعمالات درست ہی ہیں
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظریفیِ ستم کہا جا سکتا ہے ستم ظریفی کو؟
  15. الف عین

    رباب زیست کا بودا تھا ہر ساز

    خوش آمدید سیما کرن ، یہ تعارف تو نہیں، محض غزل ہے، اور ماشاءاللہ اچھی ہی ہے، تعارف تفصیلی دیا جائے
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الحمد للہ گَل بٹیا ہیں ہی ایسی کہ اگر کچھ دن نہیں آئیں تو سب کو بری طرح یاد آتی ہیں
  17. الف عین

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    پہلا اور آخری شعر تو ٹھیک لگ رہے ہیں لیکن درمیانی دونوں اشعار نکال دیں، خواہ مخواہ کے لگتے ہیں
  18. الف عین

    کتابی، ایک اور اینڈرائد ایپ

    اتفاق سے یہ دیکھنے کے لیے کہ پاک ڈاٹا (جن کی ویب سائٹ سے میں نےاجمل کمال کے "آج" رسالے کے پہلے دو شمارے ڈاؤن لوڈ کئے تھے. اور یہ دیکھنے کے لئے کہ اب ان) کے پاس کیا مواد ہے، سرچ کیا تو گوگل نے ان کی یہ ایپ سامنے لاکر رکھ دی https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pakdata.kitabi...
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف چند لوگ ہی یہاں آتے ہیں، جو دوسری جگہ پابندی سے آتے ہیں، وہ تو یہاں آتے ہی نہیں، ان کی مصروفیت دوسرے دھاگوں کی مصروفیت کی نوعیت کی ہے
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزہ ہے تو سحری اور تہجد کے لئے الارم لگانا پڑتا ہے، کوئی سم سم کی آواز نہیں دیتا!
Top