کتابی، ایک اور اینڈرائد ایپ

الف عین

لائبریرین
اتفاق سے یہ دیکھنے کے لیے کہ پاک ڈاٹا (جن کی ویب سائٹ سے میں نےاجمل کمال کے "آج" رسالے کے پہلے دو شمارے ڈاؤن لوڈ کئے تھے. اور یہ دیکھنے کے لئے کہ اب ان) کے پاس کیا مواد ہے، سرچ کیا تو گوگل نے ان کی یہ ایپ سامنے لاکر رکھ دی
انسٹال کرکے دیکھی تو دلچسپ لگی، اور معلوم ہوا کہ ساری کتابیں اردو کی برقی کتابیں سائٹ سے ہی لی گئی ہیں۔ البتہ حوالہ میری کتب کی آخری سطر والا موجود ہے، "تدوین اور ای بک کی تشکیل: اعجاز عبید". مگر ربط موجود نہیں ہے۔
 
Top