ہماری زمین میں ہی غزل!
دوسرا مصرع سمجھ سے باہر بھی ہے اور بحر سے بھی
دو لخت محسوس ہوتا ہے، شتر گربہ بھی ہے، 'اے' کی ے کا اسقاط گوارا نہیں کیا جا سکتا
اگر 'کہ' درست ہے تو شعر واضح نہیں، ہاں اگر 'کو' غلط ٹائپ ہوا ہے تو شعر درست
عادی کی ع کو الف کی طرح وصال غلط ہے، 'کہ' بطور 'کے' میں تو...