نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب امان اللہ خان کا ذکر ہو رہا ہے تو ظاہر ہے کہ خان صاحب انہیں کو کہاجارہا ہے ورنہ محفل میں خانوں کی کمی نہیں
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری طرف سے بھی ایضاً
  3. الف عین

    جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے

    خوب، مگر عزیزم، اب تو 2023 شروع ہونے والا ہے!
  4. الف عین

    بچپن کی محبّت کو بھلایا نہیں جاتا

    دو لخت، ردیف بھی واضح نہیں ہے اس غزل کی کہ فاعل ہر جگہ سمجھ میں نہیں آتا کہ مجھ سے یہ ممکن نہیں ہوتا، یا تم سے نہیں ہو سکتا! مجھ سے ملنے کے لئے تم کو، یا تم سے ملنے کے لئے مجھے؟ پہلا مصرع بھی اس طرح زیادہ رواں ہو سکتا ہے تم کرتے ہو دعویٰ تو محبت کا ہمیشہ یہ مصرع فوراً سوجھ گیا، اگر آپ سارے...
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کر رہی ہیں سیما علی جو پہیلیوں کی طرح امان اللہ خان کو سمجھا رہی ہیں۔ اس کھیل میں حروف تہجی کی ترتیب سے بیت بازی کے اشعار کی طرح جملے یا گفتگو کی جاتی ہے، اگر کوئی شعر یاد آ ہی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں
  6. الف عین

    طعنہء سود و زیاں مجھ کو نہ دینا ، دیکھو

    یاسر شاہ تو اکثر اشعار کی مزاحیہ تشریح کرتے ہی رہتے ہیں، جس کو میں صرف مزاح ہی سمجھ کر مزے لیتا ہوں، اسے سنجیدگی سے لینے کی غلطی کر رہے ہیں ظہیراحمدظہیر کم از کم میں یہ سمجھتا ہوں۔ اور مجھے قوی امید ہے کہ میں غلطی پر نہیں ہوں
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم کر دیا نا مجھ پر، ظ سے اس کے علاوہ کچھ یاد ہی نہیں آتا ظالم ظ پر
  8. الف عین

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    عزیزی اے آئی کو مشورہ دے دو کہ میاں نثری نظمیں ہی لکھو، اور ذرا مصرعوں کی لمبائی دو تین سینٹی میٹر سے زیادہ نہ ہو
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرات و خواتین کو السلام علیکم اور صبح بخیر
  10. الف عین

    برائے اصلاح : اگر وہ تیرا دیوانہ نہیں ہے

    شانہ کے دو معانی ہوتے ہیں، کنگھا اور کندھا۔ منت کش کے ساتھ فوراً اقبال کے اس مصرع کی طرف دھیان چلا جاتا ہے گیسوئے اردو ابھی منت پذیر شانہ ہے جہاں شانہ سے مراد کنگھی ہے۔ ترکیب بدل دو اور بہتر ہے کہ کاندھا ہی کر دو کسی کو وقت کچھ/ہی دونوں درست ہیں، کچھ کی صورت میں بھی کوما کی ضرورت نہیں ارے...
  11. الف عین

    برائے اصلاح : اگر وہ تیرا دیوانہ نہیں ہے

    درست آنکھوں میں کنگھی کون کرتا ہے؟ تحفہ کی ہ کا اسقاط اچھا نہیں کسی کو وقت کچھ تحفے میں دے دو سنورنے واضح نہیں، شاید سدھرنے بہتر لگے، دوسرے مصرعے میں بھی دو بار "یہ" اچھا نہیں لگتا ارے مکتب ہے، مے خانہ... کیسا رہے گا؟ پہلا زیادہ بہتر ہے درست دوسرا مصرع واضح نہیں اِس پار والا پہلا متبادل...
  12. الف عین

    شب دِن، دِن شب ہو سکتا ہے غزل نمبر 181 شاعر امین شارؔق

    باقی اشعار تو سب درست ہیں لیکن ایک ہی ساتھ اتنے اشعار بیکار ہیں جنہیں غز ل بدر کیا جا سکتا ہے واضح نہیں کس کی تعظیم؟ روانی بیکار ہے اقرب یا عقرب؟
  13. الف عین

    جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا

    دوسرے متبادل میں ایطا ہو جاتا ہے پہلا متبادل مفہوم کے اعتبار سے بہت بہتر ہے، لیکن لمحۂ موجود کا محل ہے، لمحہ موجود محض دو الفاظ ہیں، باہمی ربط نہیں ہو چکا یہ بھی دو لخت ہے دو لخت درست تھیک دنیا اور جہنم دونوں میں؟ برائی کو چھوڑا یا برائی چھوڑی؟ تمہارا بھی؟ یعنی ساتھ ساتھ میرا بھی؟...
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس، شکر ہے اللہ کا
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں بھی پٹرول کی قیمت گھٹتی بڑھتی رہتی ہے
  16. الف عین

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    واہ واہ ، غزل بھی عمدہ اور اس کا پس منظر بھی
  17. الف عین

    جو تجھے چھوڑ چکے ان کو بھلانا ہو گا

    واضح نہیں، دوست سے بھلانے کا کہا جا رہا ہے یا خود بھولنے کا مشورہ دے رہے ہیں؟ کسے یہ کام کرنے ہیں؟ دونوں مصرعوں میں نفرت کے لفظ سے بچیں خود کو مسموم ہواؤں... کہیں تو؟ بوجھ کا دونوں مصرعوں میں استعمال! بیانیہ بھی عجیب ہے ٹھیک کس کا غم؟ اپنا غم سب کی..... پہلا مصرع کے دونوں متبادل درست ہیں...
  18. الف عین

    برائے اصلاح

    کوئی پیڑ نہیں، ایک مخصوص پیڑ، اور پیڑ پرانا تھا نہیں کہا جاتا، بوڑھا کہا جا سکتا ہے، بلکہ بہتر ہو کہ نیم، برگد وغیرہ کہہ کر بتایا جائے، پیڑ تھا بھی کہنا درست نہیں دور جنگل میں گھنا سا پیڑ ہے جو نیم کا ایک مثال خواب غفلت میں پڑا مدہوش، جاگا دفعتاً اتھ کے منزل کی طرف خرگوش بھاگا دفعتاً...
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عموماً تو مجھے اپنے اشعار بھی یاد نہیں آتے
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ الرحمن الرحیم آج کا پہلا مراسلہ، اور سفر میں تلنگانہ میں دخول، تین ساڑھے تین گھنٹے میں سکندر آباد جنکشن پہنچ جائیں گے ان شاء اللہ
Top