نتائج تلاش

  1. الف عین

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    بہت خوب @محمداحمد اتنی اچھی غزل اب تک کسی نے قبول نہیں کی؟ حالانکہ خیرات میں دینے کا ارادہ ظاہر کیا تھا!
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے کی طرح میں بھی روز یہاں نہیں آ رہا ہوں
  3. الف عین

    جب مجھ پہ وہ کوئی بھی عنایت نہیں کرتے

    درست، لیکن سوال اٹھ سکتا ہے کہ کیوں؟ درست خوب، درست حیرت ہے کہ وہ پھر بھی.... مجھے کی ضرورت نہیں، اور فاعل کے اضافے سے واضح ہو جائے گا شعر درست اکارت ہو جاتی ہے، کی نہیں جاتی، قافیے کا استعمال غلط ہے دو لخت درست تھیک مگر صرف تکنیکی طور پر، کیا حکم کی تعمیل سے محبت ہونا ضروری ہے؟...
  4. الف عین

    یونہی تخلیقِ فن نہیں ہوتی

    اچھی غزل ہے محمد شکیل خورشید لیکن شادی کے بعد غزل کہی گئی ہے، ایسا لگتا نہیں
  5. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب حالت ہوئی میری تو جب اپنی عزیز از جان کتابیں یوسف زئی اردو ریسرچ سینٹر کو بھجوائیں ۔ مگر کیا کیا جائے، اب امریکہ ہجرت کرنے کا پلان ہے مارچ میں ۔
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی میں شایدہی موقع مل سکے ژوب جانے کا!
  7. الف عین

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    واضح نہیں، تمہارا نام یا ہمارا نام؟ کون کس سے ملنے کے قابل؟ بس یہ ٹھیک ہے ذرا اپنے اشعار کو غیر کی نظر سے دیکھ لیا کریں کہ کچھ سوال تو نہیں اٹھ سکتے!
  8. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صاف ظاہر ہے کہ ہاتھوں سے طوطے تو اسی وقت اڑ سکتے ہیں جب انہیں پکڑا گیا ہو ۔ مگر آج کل پکڑ کر کون رکھتا ہے طوطوں کو، یا تو اڑتے رہتے ہیں یا پنجرے میں بند ٹیں ٹیں کرتے رہتے ہیں
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو ہوتا ہے کتابوں کی نمائش میں جانا، یہاں تو ہمیشہ سردیوں میں ہی ایسے میلے لگتے ہیں
  10. الف عین

    بچپن کی محبّت کو بھلایا نہیں جاتا

    تو ترا تنافر ہے الفت کو تری مجھ سے..... دوسرے شعر کا دوسرا متبادل مفہوم میں بہتر ہے، لیکن روانی میں نہیں، کاموں لفظ کی وجہ سے، کام میں کسی طرح استعمال کرنے سے تنافر پیدا ہو جاتا ہے کیا کام کروں؟ دل ہی لگایا نہیں جاتا
  11. الف عین

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    مطلع تو درست نہیں ہوا، قافیہ بدل گیا! آخری شعر کابھی قافیہ غلط ہے، ر اور ڑ الگ الگ حروف ہیں بیچ کے دو اشعار درست ہو گئے
  12. الف عین

    برائے اصلاح : میں کیسے بھلا چھوڑ دوں اُس شخص کو اشرف !

    دو اشعار میں تکنیکی مسائل ہیں میں نے "مَنے" تقطیع ہونا قبول نہیں جھنجھوڑ میں نون غنہ ہے، معلنہ نہیں، ججوڑ تقطیع ہونی چاہیے باقی سارے اشعار درست تو ہیں اگرچہ زمین بلکہ قوافی کی وجہ سے قافیہ پیمائی لگتے ہیں
  13. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ایک ہی وقت میں ظ کے دو مراسلے!
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بے چاری رو رہی ہے کہ اسے کوئی پیار نہیں کرتا
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم پھر میں نے ہی کر دیا کہ ترتیب بگاڑ دی
  16. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیاس کیا جا سکتا ہے کہ مصروف ہوں گے
  17. الف عین

    آج بچپن کی طرح وہ جو ہمارا ہوتا

    یعنی جس طرح وہ بچپن میں ہمارا ہوا کرتا تھا یا جس طرح ہمارا بچپن رخصت ہو چکا، اسی طرح محبوب بھی ہوتا شعر کہنے سے پہلے سارے ممکن معانی سوچا کریں دو لخت پہلا مصرع بدلیں رحمت تو، اور غیر ضروری بھی کی وجہ سے ٹھیک درست .نکھار کر کیا بنایا ہوتا؟ واضح نہیں دوسرا متبادل بہتر ہے
  18. الف عین

    بچپن کی محبّت کو بھلایا نہیں جاتا

    دونوں متبادل مطلعوں میں فاعل واضح نہیں تو کیا دونوں ساتھ مل کر جذبات دبانے یا سلانے کا پلان بنائیں؟ باقی دو اشعار ٹھیک ہو گئے
  19. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بے ترتیبی کرنے والے کی سزا یہ قرار دی جانی چاہیے کہ اسے سب محفلین کی خدمت میں چائے پیش کرنی چاہیے
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم سارا مجھ پر ہی ٹوٹتا ہے!
Top