نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹال مٹول کرگیا تھا میں یہاں آنے سے کل
  2. الف عین

    برآے اصلاح

    املا کی غلطی ہے، کا زائد ہے پہلے مصرع میں یوں بہتر ہو گا وہ جو شاعری کا سبب ہوا، کوئی درد تھا کہ ملال تھا جو..... سانحہ کہ خیال تھالیکن "وہ جو شاعری کا سبب ہوا" کلیم عاجز کے مجموعے کا نام بھی ہے اور نصف مصرع بھی۔ اسے واوین میں رکھو وفا پرستوں سے سوال تھا؟ کیا سوال تھا، یا اگر یہی سوال...
  3. الف عین

    ہر دم تجھے ہی چاہوں ایسا مجھے بنا دے

    ارشد بھائی، اب تک آپ کی غزلوں کی سنچری تو ہو چکی ہوگی، لیکن مجھے بہت دکھ کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ روزانہ ایک غزل کہنے کی بجائے اس کے معیار پر توجہ دینے کی ضرورت اب بھی باقی ہے۔ روز روز فکر سخن میں ہر شعر کھائے ہوئے کی جگالی کی طرح ہی محسوس ہو گا۔روزانہ کی مشق سے بس یہ فائدہ ہوا ہے کہ تکنیکی...
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال سے سب کو واقف کراتے رہنا واقعی ضروری ہے
  5. الف عین

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    غزل تو اچھی ہے مفہوم کے اعتبار سے، لیکن ک اور کھ تو الگ الگ حروف مانے جاتے ہیں، قافیہ کس طرح ممکن ہے؟
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راج گرے (Amaranth) کے لڈو یاد آ رہے ہیں، بچپن میں بہت کھائے تھے
  7. الف عین

    مجھے پیار کرنا سکھایا کسی نے

    مرا دل.... کہنے میں کوئی حرج؟ پہلے مصرع میں "اس نے" کی جگہ "اپنی" کر کے فاعل کو مبہم رکھنا بہتر ہو گا درست جفا پر کچھ اس درجہ نادم ہوا ہے میرے مجوزہ مصرعوں پر غور کریں کہ کس وجہ سے بہتر ہیں
  8. الف عین

    مجھے پیار کرنا سکھایا کسی نے

    جب کسی کہہ کر فاعل کو پوشیدہ رکھا جائے تو اسے دوسرے مصرعے میں بھی پوشیدہ ہی رکھا جائے سب ٹھیک ہی ہیں، آخری شعر بھی یہی بہتر ہے بہ نسبت متبادلات کے اوپر کہہ دیا گیا ہے پہلا مصرع بدلیں 'تھا چھایا' اچھا نہیں یہ الزام... کی ضرورت ہے واضح نہیں بحر؟ الفت کہیں محبت کی جگہ درست وہ فاعل کے...
  9. الف عین

    برائے اصلاح : بہت دنوں سے کسی شخص سے خفا ہوں میں (١ )

    مجھ کو بھی ہر سانس کھٹکا تھا، ہر لمحہ کر دیں تو بہتر ہے گویا اور یعنی کے آخری حروف کتابوں کے ناموں کی وجہ سے گرنا اچھا نہیں لگتا، ورنہ شاید چل جاتے باقی غزل درست ہی لگ رہی ہے
  10. الف عین

    بہت علم سیکھا ،جہالت نہ نکلی

    کس کے؟ کس کے؟ تکنیکی طور پر دونوں متبادل درست، مگر کوئی خاص بات بھی نہیں اسے بھی نکال دیں مقطع میں بھی بات بنتی محسوس نہیں ہوتی
  11. الف عین

    مانے نہ دل جو پیار پہ ، انکار کیجئے

    اسےنکال ہی دیں، بات نہیں بنی درست
  12. الف عین

    بہت علم سیکھا ،جہالت نہ نکلی

    دونوں درست باتیں سنانا تو ڈانٹنے کا محاورہ ہے لکنت کیا باتیں کرنے سے دور ہو جائے گی؟ درست لوگوں سے یا لوگوں کے دلوں سے؟ مگر دل سے.... بہتر مصرع ہو گا کیسی وقعت؟ یہ واضح کریں کہ میری وقعت پاکبازی کی عادت کچھ درست نہیں، کوشش کرنا کہیں دوسرا مصرع روانی چاہتا ہے
  13. الف عین

    مانے نہ دل جو پیار پہ ، انکار کیجئے

    دوسرا متبادل بہتر ہے درست دوسرا مصرع واضح نہیں ہو رہا ارشد کے دل میں آپ ہی رہتے ہیں جب سدا بہتر ہو گا پہلا مصرع
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اب مکمل درست لگ رہی ہے غزل
  15. الف عین

    اشعار برائے اصلاح

    محض گناہوں کی مہلت تو نہیں دی ہے اللہ نے ، یہ تو بندے پر منحصر ہے کہ وہ گناہ کے کام کرتا ہے یا ثواب کے! قطعہ کا دوسرا مصرعہ بھی عجیب بلکہ مجہول ہے۔ ناقص خیال کی شکل؟
  16. الف عین

    برائے اصلاح : پاس مِرے کب اُس سے بیٹھا جائے گا

    دونوں دوڑیں گے۔ نور کا تو مذاق کیا تھا!
  17. الف عین

    تعارف کوہِ ادب کا فرہاد

    خوش آمدید ۔ یہ تو آپ کے شاگرد کا لکھا خاکہ ہے، آپ خود بھی تو اپنا تعارف کرائیں، کہاں کب پیدا ہوئے، تعلیم کہاں حاصل کی وغیرہ وغیرہ
  18. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سکون سے ہوں خدا کرے، لگتا ہے کہ مصروف ہیں
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن شمیم انجم کے مقطع کے دونوں مصرعوں میں بحر کی اغلاط بھی ہیں، اور "آ کر کے" بھی فیس بکی شعرا کا ہی انداز بیان ہے
  20. الف عین

    مانے نہ دل جو پیار پہ ، انکار کیجئے

    لیکن بات تو کچھ بھی نہیں بنی! دوسرا متبادل بہتر ہے محض اظہار کرنا بے معنی ہے، یہ کہنا چاہئے کہ جو بات دل میں ہے، اُس کا اظہار کیجیے گفتار کی نہیں جاتی، گفتگو کی جاتی ہے ٹھیک، مگر ایسا کس کام کا کہہ دیا محبوب نے؟ پہلا متبادل بہتر، ٹھیک ہے شعر درست کتنے لوگوں سے پیار کرنے کا مشورہ دے...
Top