نتائج تلاش

  1. الف عین

    ہم آج ترے ساتھ ملاقات کریں گے

    دوسرا تو کوئی میری مدد کو آتا ہی نہیں؟ درست یہ تو بڑا مشکل سوال ہے بھائی! شعر درست ہے درست ہے تکنیکی طور پر، لیکن اداؤں کی جگہ کچھ اور سکھانے کی بات بہتر رہے گی دوسرا متبادل بہتر لگ رہا ہے یہ بھی درست شتر گربہ! شکایات جمع کا محل بھی نہیں خدشات بھی جمع میں اچھا نہیں لگ رہا ہے حجابات...
  2. الف عین

    ابلیس شاپ از ایس ایس ساگر

    یہ تو سَمت میں شائع کرنے کے قابل ہے، یہ بتائیں کہ اسی نام سے شائع کروانا چاہتے ہیں یا قلمی نام کچھ اور ہے ایس ایس ساگر
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بسم اللہ، نیا سلسلہ پھر شروع!
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ اچھا ہے کہ مصرع کو نثرا لیا گیا ظلم پھر ظلم ہے برھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
  5. الف عین

    ایک نظم برائے اصلاح

    مستزاد، وکی پیڈیا کے مطابق وہ مربع نظم جس کے ہر مصرعے یا شعر کے آخر میں ایک ایسا ٹکڑا لگا ہو جو اسی مصرعے کے رکن اول اور رکن آخر کے برابر ہو مثال محفل سے ہی داغ کی غزل جب ان سے حالِ دلِ مبتلا کہا، تو کہا ۔ "بچائے تجھ سے خدا" کچھ اور اس کے سوا مدعا کہا، تو کہا ۔ "ہماری جانے بلا" کہا جو ان سے کہ...
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نیکی اور پوچھ پوچھ پر عمل کیا سیما نے، گڑ کی چائے پیش کر دی۔ ویسے اطلاعاً بتا دوں کہ روزانہ صبح میں گڑکی کافی پیتا ہوں، سہ پہر کو شکر کی چائے
  7. الف عین

    ایک نظم برائے اصلاح

    پہلے دو مصرعے چار بار فعولن نہیں! پابند نظم میں اس کا التزام تو ضروری ہے درست تیسرا مصرع دوبارہ کہو، "یوں" کے بغیر امیدیں مختصر کرنا؟ مصرع بدلو ہر اک کے ساتھ واحد اسم آتا ہے، یہاں "سبھی رنجشوں" کیا جا سکتا ہے بھگانابھی اچھا نہیں لگتا، دوسرا کچھ مصرع کہو
  8. الف عین

    ایک نظم برائے اصلاح

    پہلے تو فارمیٹ پر بات کروں۔ میرے خیال میں یہ اس طرح بھی اچھی لگ رہی ہے نظم۔ یہ تو ضروری ہے کہ ہر بند کا مصرع یکساں، موجودہ نظم کی صورت میں چار رکنی فعولن ہی ہو، آزادی محض ٹیپ کے مصرعے میں رکھی گئی ہے۔ اور ٹیپ کا مصرع بھی بالکل کسی دوسرے افاعیل کا نہیں۔ اس لیے میری رائے میں تو کسی تبدیلی کی...
  9. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کم ہی نہیں ہوتی طلب چائے کی! وعلیکم السلام تو کہنا بھول ہی گیا
  10. الف عین

    برائے اصلاح : اُسے بتایا بھی تھا ، اُس کو چاہتا ہوں میں (٣)

    مجھے تو کم از کم مکمل درست لگ رہی ہے غزل
  11. الف عین

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    مزا آیا، اسے سَمت میں شامل کرنے کا ارادہ کر رہا ہوں ۔ اگر کچھ جوابی کمنٹس میں اصل تحریر میں شامل ہو سکیں تو فَبہا!
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ف یہاں بھی میرے حصے میں آئی
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرض ہے سردی کی راتوں میں بھی چائے یا کافی پینا
  14. الف عین

    احسان کے بدلے میں تو احسان ملے گا

    تو ایمان؟ تو بھرتی کا ہے، اس سے "بس" میں کم قباحت ہے شیطان کا ملنا کیسی بات ہے، اچھی یا بری؟ بیانیہ کے مطابق تو اچھی بھی کہی جا سکتی ہے نیچے یہی مضمون دہرایا گیا ہے، اور وہی رواں تر ہے، اسے نکال دیں یہاں بھی تو زائد ہے، نقصان ملنا بھی محاورہ نہیں یہاں "تو" لانا بہتر ہے اللہ کو...
  15. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں بھی حاضری لگا جاؤں!
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیریت محسوس نہیں ہوتی مجھے تو چائے کے بغیر، تم تو خیریت سے ہو نا گُلِ یاسمیں
  17. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    درست لگ رہی ہے غزل مایوسی کا "وہ" عالم.... آ سکے توبہتر ہےجیسے وہ یاس کا عالم.....
  18. الف عین

    فریاد

    جیسا صریر نے بتایا ہے مگر بہائیں کی ی کو مختصر کر کے پڑھنا ہے۔ بہائیں فعولن کے وزن پر نہیں، محض فعو کے وزن پف
  19. الف عین

    پورا کسی نے اپنا پیمان کر دیا ہے

    دوسرا متبادل بہترین ہے جہاں سے یہ بھی شک ہو سکتا ہے کہ یہاں وہاں والا جہاں ہے دنیا ستائے چاہے، لیکن/پھر بھی رہے گا میرا یہ بھی واضح نہیں، کس نے ایمان پختہ کیا؟ ارشد کی محبت؟ کون کس سے کہہ رہا ہے؟ ارشد کے دل میں تیری الفت سما گئی ہے تو نے.. بہتر ہے دوسرے مصرعے میں
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے یہ بات تو بتاؤ کہ کہاں غائب ہو اتنے دن سے؟
Top