کراچی کے کار سروس اسٹیشنز پر عیدالاضحی کے لیے لائے گئے قربانی کے جانوروں کی بھی سروس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
عید الاضحی کی آمد آمد ہے ۔ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عیدالاضحی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ بچے، نوجوان اور بڑوں کی دلچسپی کا مرکز قربانی کے جانورہیں۔ ان کے کھانے پینے اور صفائی...