نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فائدےمند اورنفع بخش کاروبار ہے بزرگوں سے دعائیں لینا
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھنٹہ بھر پہلے تو ہمارا یہاں سے گزر ہوا تھا
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہایت ادب کے ساتھ درخواست ہے کہ وقت افطار دوران دعا ہمارے لیے بھی دعا فرمائیں جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ویک اینڈ پر کیا ہو رہا ہے؟

    کل سے گھر میں گہماگہمی کاسلسلہ ہے ۔بہینیں اپنی فیملی سمیت آئی ہوئی ہیں۔ آج چھوٹے بھائی کی شادی کی تاریخ لینے جائیں گے اور ان شاء اللہ سنت نکاح کی رسم بھی ادا کی جائے گی۔ آپ احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ کریم بخیروعافیت اس تقریب کو انجام پذیر فرمائیں۔ آمین
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہمارا ہرگز یہ والی آگہی کی جانب اشارہ نہیں تھا
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی غلطی ہو تو اعتراف کرنے میں کوئی حرج نہیں
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں اس آگہی سے نظر پوشی کرتے ہوئے ذہن دیگر امور میں مصروف کر لینا چاہیے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی خامی ہے ہماری ہم اعراب نہیں لگاتے اکثر بھول جاتے ہیں
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    بھیا قبلہ محترم غیر فعال تو نہیں ہیں ۔ان کی جانب سے ہمیں دومکالمے والے لطائف کی لڑی میں پرمزاح رٹینگ ملی ہے ۔ قبلہ محترم نے شاید دوبارہ خاموشی اختیار کرلی ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکائی ہوئی چائے تو کب کی ختم ہو چکی کیا آپ کے لیے دوبارہ بنوائیں
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے کون سا ٹھیک پتا ہے بھائی بس ایسے ہی تکا لگایا ہے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    بیٹا : امی چوٹ لگ گئی ، کیا لگاؤں ؟ امی : اسٹیٹس لگا اسٹیٹس ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ، الحمدللہ سب خیر و عافیت ہے ۔ آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید کہتے ہیں ، ان شاءاللہ آپ کو اردو محفل سے اردو ادب کے حوالے سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ،اگر آپ پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو آپ فورم پر موجود زمرہ جات دیکھیں اور اپنی پسند کے زمرے میں پوسٹ کر دیں ۔ اس لڑی کو بھی زمرہ تعارف...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹائم تو ناشتے کا ہے شاید سب مصروف ہیں
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوالمنڈی سے لیے ہوں گے شاید
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    السلام علیکم، نوید ناظم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ،اللہ کریم سے دعاہے کہ آپ کو بخیر و عافیت درازی عمر عطا فرمائیں ۔آمین
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم، نوید ناظم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    السلام علیکم، نوید ناظم بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے بات آگے بڑھے آپ ہمیں بتائیں کہ فرنگی طوطے کہاں ملتے ہیں
Top