نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دوران بیٹنگ اس بات کا خیال رہے کہ آپ ہیڈ وکٹ آؤٹ ہو کر دوبارہ پویلین کی زینت نہ بن جائیں ۔:p
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپی یہ آزاد امیدوار ہیں اس لیے باوقت ضرورت باآسانی پہلو بدل لیتے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ناقص املاء تھا استاد محترم کی نشاندہی پر درست کر دیا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب آئیں محفل سب کے لیے گھر کی حیثیت رکھتی ہے
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    واہ زیک بھائی کمال کر دیا ، حقیقت سے قریب تر فوٹو گرافی کا زبردست شاہکار ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بیٹی کی ہڈیاں تک نہ مل سکیں!

    انسانیت سوز ظلم و ستم کی ہولناک داستان ہے جیسے پڑھ کر جسم کا رواں رواں کانپ جائے ۔بربریت اور سفاکی کی انتہا ہے ۔رہتی دنیا تک اس حیوانیات کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہوگی ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کے جِن بھوت

    جی بہتر ، میرا مقصد تابش بھائی سے تفریح کرنا تھا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفل کے جِن بھوت

    آپ نے کوئی ان سے وصولی تو نہیں کرنی جو آپ کے آتے ہی وہ چلے گئے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    چند دن یا چند مہینے انتظار کیجیے ، ان شاء اللہ بھارت کے اس جارحانہ اقدام کی حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی ۔ یہ متنازعہ اقدام درحقیقت بھارت کی خودسری نہیں بلکہ اس اقدام کے پس پردہ کئی سروں کی کارستانی ہو سکتی ہے ۔ امریکہ بادشاہ افغانستان سے پسپائی اختیار کر رہا ہے ۔ امریکی افواج کا انخلاء بھی ہوا...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    کیا اس مراسلے کو نہلے پر دھلا سمجھا جا سکتا ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹی پھوٹی اردو میں جو لکھا تدوین کرکے درست کر دیا ہے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح فرمائیں استاد محترم آپ نے اس لڑی کے دروازے ہمیشہ سب کے لیے کھلے ہیں
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نصیحت کے پھول

    ہم میں سے اکثریت یہ سوچ کر کسی کی اچھی نصیحت رد کر دیتے ہیں " مجھے سمجھانے سے پہلے خود عمل کرو " یہ ضروری نہیں جو شخص آپ کی اصلاح کر رہا ہو ، آپ کو سیدھے راستے کی طرف نشاندہی کر رہا ہو ، آپ میں موجود کسی خامی کو دور کرنے کا کہہ رہا ہو وہ شخص خود اپنی ذات میں مکمل ہو ، عیب سے پاک ہو ، سیدھے راستے...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وقت مرہم ہے مگر مرہم کا بھی اک وقت ہے رو پڑا ہوں اک پرانے ہم سفر کے سامنے طالب حسین طالب
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انا للہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں کیوں اس لڑی میں مراسلہ نہیں کیا جا رہا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مال و زر کی قدر کیا خون جگر کے سامنے ٭ طالب حسین طالب

    مال و زر کی قدر کیا خون جگر کے سامنے اہل دنیا ہیچ ہیں اہل ہنر کے سامنے دیر تک میں نے نہیں دیکھی پرندوں کے اڑان دیر تک بیٹھا تھا کوئی میرے گھر کے سامنے پاؤں پڑ جاتی ہیں لہریں پیچھے پڑ جاتی ہے شام روز سورج ڈوب جاتا ہے نظر کے سامنے جھیل پر کاٹی ہیں کتنی چاندنی راتیں مگر شعر کی دیوی نہیں آئی اتر...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالب سحر بھائی بھی کافی دنوں سے غائب ہیں ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عالی جناب آتے جاتے رہا کریں محفلین آپ سے محبت رکھتے ہیں۔ مہدی نقوی حجاز
Top