1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

اپنی گائے کی سروس 100روپے میں کروائیں !

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,506
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کراچی کے کار سروس اسٹیشنز پر عیدالاضحی کے لیے لائے گئے قربانی کے جانوروں کی بھی سروس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
    عید الاضحی کی آمد آمد ہے ۔ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عیدالاضحی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ بچے، نوجوان اور بڑوں کی دلچسپی کا مرکز قربانی کے جانورہیں۔ ان کے کھانے پینے اور صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
    کراچی کے علاقےلیاقت آباد میں قائم کار سروس سینٹر پر’ گائے سروس 100 روپے‘ کا بینر لگا دیا گیا جہاں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد قربانی کے لیے لائے گئے بیل، گائے، بکرے اور دنبے پریشر والے پانی سے صاف کروا رہے ہیں۔
    شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے بعد مویشی منڈی کی ابتر صورتحال کے باعث فروخت کے لیے لائے گئے قربانی کے جانور کیچڑ میں بیٹھنے اور کھڑے رہنے کی وجہ سے گندے دکھائی دے رہے ہیں، لہذا قربانی کے جانوروں کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے انہوں نے گائے سروس اسٹیشن کا رُخ کیا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ منڈی سے لانے کے بعد قربانی کے جانوروں کو یہاں لاکر صاف ستھرا کیا جاتا ہے تاکہ ان کا جانور کیچڑ سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    گائیں برا نہیں مناتی ہوں گی؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم لوگ قربانی کے جانوروں کو چارہ تو دیتے ہیں، عزت نہیں دیتے۔
     
    • متفق متفق × 2
  4. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہمیں چاہیے جانوروں کا احترام کریں، آخر وہ بھی انسان ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    انسانِ غیر ناطق؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    اگر قیمت سائز کے حساب سے ہے تو ان روپوں میں چار بندوں کی سروس بھی کرائی جا سکتی ہے!
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    غیر ناطق کسے کہتے ہیں؟
     
  8. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جس کے ناطق ہونے کے شواہد (ابھی) نہ ملے ہوں.
     
  9. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ناطق کسے کہتے ہیں؟
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,802
    جھنڈا:
    Pakistan
    خبردار!!! یہ سروس صرف شوہروں کے لیے مہیا ہے!!!
     
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,802
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمیں پورا ایڈریس دیں۔۔۔
    آپ کی سروس کروانی ہے!!!
    :blacksheep::blacksheep::blacksheep:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    عقل والے کو
    یا
    بولنے والے کو بھی عام طور پر
     
  13. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عاقل اور ناطق میں کیا فرق ہے؟
     
  14. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سپیلنگ کا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جواب آف دی ڈے :jokingly:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ کے دستخط میں لکھا ہے:
    لا -- میرا بلاگ
    سادہ سا سوال ہے: ابھی تک کوئی لایا نہیں؟
     
    آخری تدوین: ‏اگست 8, 2019
  17. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,509
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    لا!
     
  18. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لماذا؟
     
  19. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    عدنان بھائی
    سروس میں تیل بھی لگاتے ہیں؟
    میں چاہتا ہوں گایوں میں تھوڑی چمک آ جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر