اپنی گائے کی سروس 100روپے میں کروائیں !

کراچی کے کار سروس اسٹیشنز پر عیدالاضحی کے لیے لائے گئے قربانی کے جانوروں کی بھی سروس کا اہتمام کیا گیا ہے۔
عید الاضحی کی آمد آمد ہے ۔ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عیدالاضحی کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں۔ بچے، نوجوان اور بڑوں کی دلچسپی کا مرکز قربانی کے جانورہیں۔ ان کے کھانے پینے اور صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
کراچی کے علاقےلیاقت آباد میں قائم کار سروس سینٹر پر’ گائے سروس 100 روپے‘ کا بینر لگا دیا گیا جہاں علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد قربانی کے لیے لائے گئے بیل، گائے، بکرے اور دنبے پریشر والے پانی سے صاف کروا رہے ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے بعد مویشی منڈی کی ابتر صورتحال کے باعث فروخت کے لیے لائے گئے قربانی کے جانور کیچڑ میں بیٹھنے اور کھڑے رہنے کی وجہ سے گندے دکھائی دے رہے ہیں، لہذا قربانی کے جانوروں کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے انہوں نے گائے سروس اسٹیشن کا رُخ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ منڈی سے لانے کے بعد قربانی کے جانوروں کو یہاں لاکر صاف ستھرا کیا جاتا ہے تاکہ ان کا جانور کیچڑ سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔
 
عرفان سعید

محفلین

اگر قیمت سائز کے حساب سے ہے تو ان روپوں میں چار بندوں کی سروس بھی کرائی جا سکتی ہے!
:)
 
سید عمران

ہمیں پورا ایڈریس دیں۔۔۔
آپ کی سروس کروانی ہے!!!
:blacksheep::blacksheep::blacksheep:
 
Top