نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    کئی تصاویر تو لگ رہا ہے پاکستان کے ہی علاقوں سے لی گئی ہوں جیسے۔
  2. سیدہ شگفتہ

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    بہت حسین، بھرپور، متحرک اور رواں دواں زندگی کی عکاسی کرتی ہوئی تصاویر۔
  3. سیدہ شگفتہ

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    اگر ایک پیغام میں صرف ایک ہی تصویر ارسال کی جائے تو میرے لیے آسانی ہو جائے۔ بعض دفعہ کچھ تصاویر پر الگ سے تبصرہ کرنا ہوتو کر سکوں۔
  4. سیدہ شگفتہ

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    واہ، سبحان اللہ کس درجہ حسین یہ پاکستان ہمارا! ہمیشہ سلامت رہے، آمین
  5. سیدہ شگفتہ

    حافظ شیرازی کے خاموش ہمسائے

    کچھ تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔
  6. سیدہ شگفتہ

    اصفہان میں برف باری

    :) :)
  7. سیدہ شگفتہ

    اصفہان میں برف باری

    بہت خوبصورت مناظر! اگر یہ تصاویر لوگوں کے برف پر چلنے سے پہلے لے لی جاتیں تو اس سے کہیں زیادہ خوبصورت لگتیں۔
  8. سیدہ شگفتہ

    دنیا کے 15 عجیب ترین گھر

    دلچسپ!
  9. سیدہ شگفتہ

    ایرانی شہروں میں 'دیوارِ مہربانی'

    ایسے یہاں بھی ہونا چاہیے۔
  10. سیدہ شگفتہ

    ایرانی شہروں میں 'دیوارِ مہربانی'

    کتنا خوبصورت خیال ہے اور بہت خوبصورت کوشش اپنے ضرورتمند بہن بھائیوں کی مدد کرنے کے لیے!
  11. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: نور

    ظُلمت کے اقتدار میں ہلچل ہوئی بپا پھیلی حریمِ تیرہ سبی میں نئی ضیا خیرہ ہوئی نگاہِ زمانہ وہ نُور تھا تاریکیاں جہاں کی پکاریں کہ مرحبا انگڑائی لے کے روشنی بیدار ہو گئی گود آمنہ کی مطلعِ انوار ہو گئی
  12. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: نور

    یہ نُور، نُورِ ذاتِ خداوندِ کردگار یہ نُور، نورِ غیب، تجلّئ آشکار یہ نُور، نُورِ مرضئ معبودِ ذی وقار یہ نُور، نُورِ حسنِ صفاتِ کلامِ یار یوں آئی یہ تجلّی بے حد قیاس میں اُترا، محمد عربی کے لباس میں
  13. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: قلم

    شبّر نے ترک کر دی خلافت اسی لیے چاہی نہ کوئی زیست کی راحت اسی لیے برداشت کر لی زہر کی شدّت اسی لیے قربان کر دی زیست کی دولت اسی لیے دیں دار ہم ہیں دولتِ دیں چاہیے ہمیں دنیا جو چاہتی ہے، نہیں چاہیے ہمیں
  14. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    پہنچا ہے اس طرف جو نئے دور کا خیال کیا کیا طلسم خواب دکھانے لگا خیال یہ فکر کچھ نئی ہے نہ کوئی نیا خیال اک امرِ واقعی سے یہ تازہ ہوا خیال سمجھا دیا بشر کی رسائی ہے اس طرف خیر البشر نے راہ بتائی ہے اس طرف
  15. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: ترقی

    ہاں ولولے جو ہوں یہ پئے خدمتِ جہاں ان کوششوں سے دہر کو مل جائے کچھ اماں الفت فروغ پائے محبت ہو ضوفشاں دیں روح کو عرج یہ ذہنی ترقیاں پھر خود ضیا فلک کے ستاروں کی ماند ہو جو ذرّہ اس زمین پہ ہو ایک چاند ہو
  16. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: بصارت اور بصیرت

    عنوانِ آفرینش و سرنامہ وجود اُس کی نظر کے سامنے اقلیم ہست و بود آئینہ اس کے واسطے کونین کی نمود کیوں اس کے نام پر نہ زمانہ پڑھے درُود حسنِ نظر بھی اس میں صفات ضمیر بھی وہ باصرہ نواز بھی تھا اور بصیر بھی
  17. سیدہ شگفتہ

    کتاب کا ترجمہ کرنے کے ذیل میں

    یہ ربط بھی شامل کر دینا چاہیے یہاں
  18. سیدہ شگفتہ

    مرثیہ: بصارت اور بصیرت

    ذاتِ محمد عربی ہے وہ پاک ذات آئینہ جس کے واسطے تھی بزم شش جہات اُس کو کھلی کتاب تھے اسرارِ کائنات وہ شاہد و شہود وہی ناظرِ حیات روشن تھے اُس پہ حال عدم اور وجود کے پردے اٹھے ہوئے تھے غیاب و شہود کے
  19. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
Top