سید لبید غزنوی صاحب کیا ہوا آپ جو لکھا اچھی کوشش ہے یہ یٰسین صاحب نے جو کہا اس پر ہنسی اگائی جس تسلسل اور روانی میں کہا گیا یہ ہنسی کم از کم مضحکہ خیز نہیں ہے جو اکثر لوگوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے
کاشفی صاحب معذرت کے ساتھ آپ کی یہ دو رنگی سمجھ نہیں آئی ...ایک طرف تو آپ اتنا عمدہ کلام نعت و منقبت میں شئیر کرتے ہیں پھر ... کچھ ایسی شئیرنگ ہوتی ہے جو بلکل متضاد ہوتی ہے .... میرا اپنا مشاہدہ ہے ...جو زبان ایک بار مدحت آل رسول میں کھل جائے . . . وہ پھر آلودہ نہیں ہوتی ... ...ذرا سوچئے ..!!
سر جی ...بڑی حقیقت بیان کی ہے ....المیہ ہے ...جب پڑھ لکھ جاتے ہیں تو کوئی چھوٹا موٹا کام نہیں کرسکتے ...اپنے حساب سے سوچی ہوئ کوئی نوکری نہیں ملتی ...اور پھر آخر میں ۔ ... وہی پاپی پیٹ کا سوال ....
پہلی بات بچوں کو استعمال والی بات تو بہت پرانی ہوگئی ہے ...یہ پکےذہن والے ایسے ہی کچے ذہن کو استعمال کرتے ہیں رہی اسلامی شریعت والی بات ..تو اس سے ان کا پہلے کب واسطہ رہا ہے ....