نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تسبیح زهرا (س) کا سہارہ لے کر - -مشورہ مشیت سے کیا کرتے ہیں۔

    تسبیح زهرا (س) کا سہارہ لے کر - -مشورہ مشیت سے کیا کرتے ہیں۔
  2. اکمل زیدی

    نہیں اچار تو خیر نہیں ڈلے گا ...مگر دہی ضرور بن جاتی ہے دماغ کی :)

    نہیں اچار تو خیر نہیں ڈلے گا ...مگر دہی ضرور بن جاتی ہے دماغ کی :)
  3. اکمل زیدی

    غلط ...اس سے رشتے مضبوط ہوتے ہیں ...رشتوں کی کمزوری کا سبب شکوے کرنا نہیں شکوے چھپانا ہوتا ہے

    غلط ...اس سے رشتے مضبوط ہوتے ہیں ...رشتوں کی کمزوری کا سبب شکوے کرنا نہیں شکوے چھپانا ہوتا ہے
  4. اکمل زیدی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    یہاں شہادت کی بحث نہیں ...بس ایک صحیح کام غلط طریقے سے ہوا . . . اور اس غلط طریقہ کار کا صحیح طریقے سے فیصلہ ہوا . . .
  5. اکمل زیدی

    جیو .. مگر کہدو ہمارے منہ نہ آئیں ...

    جیو .. مگر کہدو ہمارے منہ نہ آئیں ...
  6. اکمل زیدی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    اتنا کون سوچے سر جی ...ہم نے کون سا اس ٹائم ہونا ہے ابھی جو ہے اسے مکاؤ ( عموما〃 یہ سوچ کارفرما ہوتی ہے ہمارے محدود نظر حکمرانوں میں )
  7. اکمل زیدی

    سر جی بندے نے بندے دا پتر بھی نہیں بننا ہے ...پہچانا جائے گا

    سر جی بندے نے بندے دا پتر بھی نہیں بننا ہے ...پہچانا جائے گا
  8. اکمل زیدی

    درجہ حرارت

    مجھے تو یہ سمجھ نہیں آئی یہاں شیر سے کیا مراد ہے ..اور شیر کے تو پنجے ہوتے ہیں ...وہ ہاتھ کیسے لگائے گا ...........:laughing::laughing:
  9. اکمل زیدی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    کچھ نہیں ہوگا دو سے تین دن کی بات ہے سب نارمل ہو جائے گا پھر کسی حادثے سانحے کے رونما ہونے تک .... . . وقت کرتا ہے پرورش برسوں ... حادثہ ایک دم نہیں ہوتا
  10. اکمل زیدی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    پاکستان کی عوام ...پاکستان کی عوام . . دو چار واقعات سن کے اخبارات میں پڑھ کر فورم پر لوگوں کے ویوز دیکھ کر حتمی رائے قائم نہ کریں . .ہر سوچ کے لوگ ہر معاشرے میں ہوتے ہیں ...اگر میں کہدوں آپ جس جگہ رہ رہی ہیں عالم اسلام کے معاملات خراب کرنے میں وہ بھی ایک اتحادی ہے مگر وہاں کے رہنے والے کوئی...
  11. اکمل زیدی

    درجہ حرارت

    وہاں کے غم ...لگے دم تو مٹے غم :LOL:
  12. اکمل زیدی

    درجہ حرارت

    شکر کرو بھوک سوار ہے ورنہ تمہاری بات سے بھوت بھی سوار ہوسکتا ہے ...:LOL:
  13. اکمل زیدی

    درجہ حرارت

    تم بھی اس قوم کے ایک فرد کے طفیل ہوجس نے یہیں کا کھانا ٹھونسا ہوگا :laughing::laughing:
  14. اکمل زیدی

    درجہ حرارت

    42ڈگری تندور کے پاس کھڑا ہوں روٹیاں لینے :laughing:
  15. اکمل زیدی

    پہلے ہم ریمارکس پڑھ کرمضحکہ خیز ریٹنگ کا فیصلہ کرتے تھے. . . اب اس زحمت سے بھی بچ گئے اب صرف...

    پہلے ہم ریمارکس پڑھ کرمضحکہ خیز ریٹنگ کا فیصلہ کرتے تھے. . . اب اس زحمت سے بھی بچ گئے اب صرف شکل دیکھو اور مضحکہ خیز دبا دو ... D:
  16. اکمل زیدی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    چلیں دو تو یہ ہوگئے اور باقی چھے کا بھی بتائیں اور ان دو کا بھی جو پیتے ہیں :)
  17. اکمل زیدی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    یہ جاہلیت بھرے واقعات ہر ملک میں ہوتے ہیں پاکستان میں بس اچھالا زیادہ جاتا ہے اور سادہ لوح ذہن جو پاکستان میں نہیں ہوتے انھیں بس یہی رخ دکھا کر پاکستان کا ایسا ہی تاثر بنایا جاتا ہے
  18. اکمل زیدی

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    سوچ رہا تھا اس پورے ماحول کا حصہ نہ بنا جائے مگر آپ کی اس بات نے مجبور کردیا لکھنے پر ...چلیں مان لی آپ کی بات درست . . مگر تھوڑا اس مضحکہ خیزی پر روشنی ڈالیں جو سزا وار شخص کے لئے یہاں جاری ہیں چند لوگوں کی طرف سے ...؟؟
  19. اکمل زیدی

    یونہی لہجے میں عزادری نہیں آجاتی

    صحیح راجہ صاحب کے جواب کا انتظار ہے کے شاید ان کے ذہن میں کوئی نیا مفہوم بندھا ہو . جبکے میرا خیال ہے یہ مصرعہ دونوں شعروں کو ربط دے رہا ہے "یہ کسی ایک کی فطرت میں رچی ہوتی ہے" فطرت میں جس رچائی کی بات ہے وہ یہی عزاداری اور غمخواری ہے۔
Top