سیاح
ایک کلاس میں بہت شور ہورہا تھا کلاس ٹیچر اندر داخل ہوتیں ہیں اور پوچھتی ہیں کیا شور مچایا ہوا ہے ....سب بچے کہتے ہیں خاموشی فوائد پر بحث کر رہے تھے ... :)
دیواروں پر کچھ نا لکھنے کی ہدایات بھی دیواروں پر ہی لکھی ہوتی ہیں ....
مگر بہرحال اس سے چھٹکارا نہ ممکن ہے جب تک کوئی سخت قانون نہ...