نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    بلا عنوان

    وارث بھائی پہلے تو شکریہ آپ نے میرے جواب کو در خور اعتنا سمجھا دوسری بات اگر بات اسی پیرائے میں ہوتی تو ہم بھی متفق کلک کرتے آگے بڑھ جاتے مگر صرف تصویر لگا دینا پھر اس پر اپنے مفروضوں پر مبنی آراء کے اظہار نے مجھے مجبور کیا کے استفسار کیا جائے. مندرجہ بالا آپ نے جو کہا ہے اس میں آخری صورت...
  2. اکمل زیدی

    بلا عنوان

    یاز صاحب ہم تو بعض آگئے مباحثوں سے ...بس اب تو یا شیخ اپنی اپنی دیکھ .... :)
  3. اکمل زیدی

    بلا عنوان

    بلکل دیتا ہے ... ۔اور دوسری بات سب نے اپنی مرضی سے دیئے ہونگے رہی مصرف کی بات تو اب جس طرف آپ کا ذہن کام کرے کیا پتا اچھا ہی مصرف ہو اس طرح بھی تو سوچ سکتی ہیں آپ ...:) کثیر رقم دیکھ کر حیرت کے کیا معنی کیا پتا یہ بس آخری شفٹ چل رہی ہو رقم شماری کی ...:D
  4. اکمل زیدی

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    رضا بھائی ایک بات یادآگائی آپ کے اس جملے سے ..سوچا برمحل تذکرہ کردوں....ہمارے ایک دوست نے ایک عام بول چال والا ایک جملہ کہا کے "بھئی اب کیا کریں غلطی ہوگئی اب آخر انسان ہوں ٹھہرا جو غلطی کا پتلا " میں نے صرف یہ جواب دیا تھا آپ نے غلطی کر کے اپنے آپ کو انسان ثابت کرنے کی کوشش تو نہیں کی...
  5. اکمل زیدی

    غزل برائے اصلاح شاعر یوسف جمیل یوسف

    واہ واہ کیا ہی خوب ڈھنگ سے لکھی گئی ہے ...
  6. اکمل زیدی

    بے شک تمہارا (مددگار) دوست تو اللہ اور اس کا رسول ہی ہے اور (ساتھ) ایمان والے ہیں۔ (المائده، 5 : 55)

    بے شک تمہارا (مددگار) دوست تو اللہ اور اس کا رسول ہی ہے اور (ساتھ) ایمان والے ہیں۔ (المائده، 5 : 55)
  7. اکمل زیدی

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    دشمن کو زخمی کرنے کے لئے ہم اسکی پیٹھ سے پیٹھ ملا کر اپنے دل میں خنجر اتارتے ہیں . . .
  8. اکمل زیدی

    اک المیہ۔۔۔۔۔لمحہ فکریہ

    بہت معذرت میرا مقصد آپکی دل آزاری نہیں تھا ..لیکن ایک حقیقت کی طرف نشاندہی کی تھی ....انشاء الله آپ خود لکھیںگے اور بہت بہتر لکھیںگے ...
  9. اکمل زیدی

    غزل

    کبھی آپ ان کی روشنی سے چمکنے کی خواھش کا اظہار لئے ہیں تو کہیں سمت ہی مخالف ہے کہیں آپ شکاری اور وہ پرندہ کافی الجھاؤ اور تضاد ہے ترکیب پر تو اساتذہ بات کرینگے میں نے خیال پر بات کی ہے
  10. اکمل زیدی

    اک المیہ۔۔۔۔۔لمحہ فکریہ

    بندہ بے اثر ہوجائے تو ..پراثر بات بھی ..خالی التاثیر لگتی ہے .....
  11. اکمل زیدی

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    اب خوش آمدید کہونگا تو رسماً ہوگا اور یہی کام مجھ سے نہیں ہوتا بس اتنا کہونگا کے اتنے لوگوں کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں بعد میں جو خشک آمدید ثابت ہوتے ہیں پوسٹ سے بھی اور سوچ سے بھی ..مگر آپ نے خوش آمدید کہنے والوں کو ...مایوس نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔طالب دعا :)
  12. اکمل زیدی

    بلا عنوان

    بات سمجھ نہیں آئی ...اس پوسٹ میں اعتراض کس بات پر ہے ...چندہ یا رقم گننے پر ...؟؟ یا ہم لوگوں کا مزاج بنتا جا رہا ہے کے مذہبی رنگ سے جڑی ہر چیز پر اعتراض کیا جائے اور پہلے سے ہی مذہب سے برگشتہ لوگوں کوبلاجواز جوازات فراہم کئے جائیں ۔۔۔؟؟ مجھے صرف آپ حضرات اس میں اعتراض کی کوئی معقول وجہ...
  13. اکمل زیدی

    بلا عنوان

    People counting money received in charity, Data Darbar, Lahore اس تصویر کے ساتھ یہ نیوز پڑھی تھی ... https://plus.google.com/+ghulamrasoolbutt/posts/KLTx8dinhXL
  14. اکمل زیدی

    غزل

    سلمان صاحب اس انفارمیشن ٹیکنولوجی میں یہ سرقہ بازی کو روکنا ممکن نہیں ہاں آپ جیسے جہاندیدہ بلکے جہان نیٹ دیدہ حضرات متوجہ کردیں تو کردیں...ورنہ ہنر خود بولتا ہے ...سستی تعریف کے لئے ایسی حرکتیں ...ہلکے لوگ کر ہی جاتے ہیں ....
  15. اکمل زیدی

    غزل

    ۔ رونق ہر لفظ اسکا فصلِِ گل لگتا ہے لبید موسمِ بہار بھی مجھے اُسی کا بدل لگتا ہے شاید کچھ رہ گیا تھا وہ پورا کرنے کی کوشش کی ہے ...:LOL:
  16. اکمل زیدی

    اقبال نے کہا "لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" مگر ہمیں جو سلیبس دیا جا رہا ہے وہ کہتا...

    اقبال نے کہا "لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا" مگر ہمیں جو سلیبس دیا جا رہا ہے وہ کہتا ہےلیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی ملازمت کا
  17. اکمل زیدی

    واھ!!!!

    واھ!!!!
  18. اکمل زیدی

    بندہ پرور خدا نہ ہو جائے

    واہ !!!! یہ جو رہ رہ کے ٹیس اٹھتی ہے دل کی دھڑکن بلا نہ ہو جائے عدل کی آرزو تو ہے لیکن زندہ رہنا سزا نہ ہو جائے بزم ہنس ہنس کے تھکتی جاتی ہے ماتمی سی فضا نہ ہو جائے پردے سارے اٹھا تو دوں راحیلؔ یہ مزا کرکرا نہ ہو جائے مقطع بھی خوب ہے ...
  19. اکمل زیدی

    اک عبادت ایسی بھی۔۔۔!!

    حیرت ہے کسی کی نظر اس بہت اچھے طریقے سے لکھی گئی گوہر نایاب تحریر پر نہیں پڑی ...
  20. اکمل زیدی

    مچھلی پانی کے بغیر نہیں رہ سکتی

    ایک چیز کہیں پڑھی تھی وہ یاد اگائی ..پانی اور مچھلی کا سدا کا ساتھ ہوتا ہے مگر جب مچھلی جال میں پھنستی ہے تو پانی باھر نکل آتا ہے ....
Top