ظہیر بھائی بات سولہ آنے کہی آپ مگر سب کا اپنا اپنا انداز ہے ..یہ کے حوصلہ افزائی ایک مناسب گرفت کے ساتھ ہو ...مگر حوصلہ شکنی والے الفاظ بھی نہیں بولنے چاہیے جو ہمارے ساتھ ہوا آپ کو میں یہ بتا کر حیران کردوں کے ہم بھی شاعر مشہور ہیں اپنے حلقے میں مگر یہاں ایک آدھ بار کوشش کی اور یہاں موجود حضرات...