ساری بات کا رخ ہی بدل دیا ... جیسے آپ نے مجھے سائنس سے نابلد قرار دے کر ہاتھ جھاڑے ہیں اور بات کو فل سٹاب لگانے کی کوشش کی ہے ..تو میری طرف سے یہ کہنا عبث نہیں ہوگا کے آپ بھی بہت سی ایسی باتوں میں ٹانگ اڑاتے ہیں جن سے آپ نا بلد ہوتے ہیں ...ایک دوست آپ کے سروے سروے کھیلتے رہتے ہیں حقیقت سروے کی...