نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرم مزاجی کی وجہ ہمیں تو یہی سمجھ میں آتی ہے کہ گھر پر دب کر رہنا پڑتا ہو گا دفتر میں بھی، اور وہ ساری کسر یہاں پر نکالی جاتی ہو گی 😜🤣🤣
  2. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہو سکتا ہے کہ ابھی کچھ دن ہی ہوئے ہوں انہیں چلہ شروع کیے
  3. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ آپ کے بھانجے صاحب واقعی چلہ کشی بھی کرتے ہیں؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
  5. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    جی ہاں، اب اگر مگر والی کہانی مک گئی ہے
  6. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    سب کو مبارک ہو بھئی :dancing:
  7. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    نیدرلینڈ کے چار پوائنٹس ہیں بھائی۔اب صرف پاکستان یا بنگلہ دیش میں سے کوئی سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گا
  8. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    نیدر لینڈ کے 4 پوائنٹس ہو گئے ہیں
  9. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    شاباش نیدر لینڈ نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر پاکستان کے لیے سیمی فائنل کا راستہ کھول دیا۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژرف بینی تو یہی کہتی ہے کہ ایسی بونگی حکومت یا اداروں کی نہیں ہو سکتی۔ بے شک زندگی موت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ ہے لیکن ٹارگٹ پر درست نشانہ تو کوئی لگاتا۔ لیکن صد شکر خان صاحب بحفاظت رہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈال دیجیے تھوڑی سی چائے ایک کپ میں میرے لیے
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے مجھے کسی طرف سے کوئی فقرہ پڑ جائے تو گل کی خوشی کی چھلانگیں دیکھا کیجیے۔ آسمان سے اونچی چھلانگیں لگاتی ہے
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیران مت ہوئیے گا اگر پھر گل نہ آئی تو۔ کیونکہ وہ بے سلیقہ چائے پسند کرتی ہے 😜🤣🤣😉😉
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو کہیے چائے بنائے۔ چائے کی خوشی سونگھ کر گل بھاگی چلی آئے گی
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پہلے یہ بتائیے کہ آہستہ آواز میں بلاؤں یا صورِ اسرافیل کے انداز میں
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس چکر ہی نہیں لگا محفل کا آج۔ اور آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    میرے خیال میں اس سے کام نہیں چلے گاکیونکہ بھارت کے ابھی تک چھ پوائنٹس ہیں اگر میچ کسی وجہ سے نہ بھی کھیلا گیا تو بھارتی ٹیم میچ نہ کھیلے جانے کی وجہ سے ایک پوائنٹ لے کر سیمی فائنل کوالیفائی کر جائے گی اور اگر جنوبی افریقہ کا میچ نہ ہو سکا تو اس کے بھی ایک پوائنٹ سے چھ پوائنٹس ہو جائیں گے جو کہ...
Top