زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022
پہلا سیمی فائنل ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022 پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #298
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حال اور کھال الحمدللہ بالکل ٹھیک ہیں 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #37,740
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین اور آپ سب دوستوں کو السلام علیکم
محمد عبدالرؤوف
Post #37,737
نومبر 9، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل باجی، موسم کے کیا احوال ہیں
محمد عبدالرؤوف
Post #37,719
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غالب امکان ہے کہ آپ نے ہی بولا ہے
محمد عبدالرؤوف
Post #37,714
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طور تو شادی بیاہ کے پٹاخوں کے دکھائی دے رہے ہیں
محمد عبدالرؤوف
Post #37,711
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب والوں کو لے کر آپا آپ کے پاس آ رہی ہیں ایک عدد ڈھولک کے ساتھ۔ تاکہ تمہارا قصہ نپٹایا جائے
محمد عبدالرؤوف
Post #37,706
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا یہ بتاؤ گل باجی، کہ ڈنمارک میں ایک ڈھولک کتنے کی مل جاتی ہے؟
محمد عبدالرؤوف
Post #37,702
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل دل میں تو قہقہے لگا رہی ہو گی نا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #37,700
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر ایسی ناراضی کی بھی بات نہیں ہے۔ سردی تو اس لیے مانگی تھی کہ یہاں سخت سردی بھی اس حد تک ہوتی ہے کہ اے سی کے بغیر سویا جا سکتا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #37,699
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں نا آپا، میں نے ذرا سی سردی کیا مانگی مجھے تو ٹکا سا جواب دے دیا اس نے
محمد عبدالرؤوف
Post #37,684
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیجیے آپ کو ایک حل بتاتا ہوں چوری چوری۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #37,682
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فطرت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ صبح سویرے جاگا جائے۔اور ہر مذہب بھی یہی سکھاتا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #37,678
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظلم تو یہ ہے کہ دن جو کہ کام کے لیے بنایا گیا ہے وہ بڑے شہروں میں دوپہر کے قریب شروع ہو رہا ہوتا ہے۔ اور راتیں تو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #37,675
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سی تاخیر ہو گئی لیکن خیر ہے۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد عبدالرؤوف
Post #25,159
نومبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہائے اللہ، سبق کس چیز کا پڑھ رہی ہو؟
محمد عبدالرؤوف
Post #37,649
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ناول بھی کوئی پڑھ رہی ہو؟
محمد عبدالرؤوف
Post #37,647
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل باجی موسم تو بہترین ہے۔ ذرا سی سردی ہماری طرف بھی ارسال کر دیں
محمد عبدالرؤوف
Post #37,644
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طور سکھاؤ ہواوں کو کہ اس طرح شور مچایا جاتا ہے 🤣
محمد عبدالرؤوف
Post #37,636
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضروری تو نہیں ہواؤں کا شور سنتی رہو۔ تم بھی شور مچانا شروع کر دو
محمد عبدالرؤوف
Post #37,635
نومبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top