نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 61 ( پ ) ( ی ) ( و ) ( م ) ( س ) ( ج ) #Hijjay https://hijjay.com
  2. محمد عبدالرؤوف

    بازیچۂ اشعار ہیں غزلیں مرے آگے

    🤣🤣🤣🤣 واہ واہ واہ ظہیر بھائی، کیا ہی خوب ماحول بنایا ہے آپ نے۔ زبردست
  3. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 52 ( پ ) ( ی ) ( و ) ( ج ) ( م ) ( س ) #Hijjay https://hijjay.com
  4. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    لیکن آج والا کھیل مشکل تھا
  5. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    سچی سچی بتا دو۔ اب میں اپنی بہن کی چیٹنگ کسی اور کو تو نہیں بتانے والا
  6. محمد عبدالرؤوف

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    واہ واہ۔۔۔ ایک اچھوتی قسم کی تفہیم و تشریح ہے واقعی میں اس جہانِ معانی میں اپنے بل بوتے پر کبھی نہ جا سکتا تھا 😁
  7. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    کہیں دھاندلی تو نہیں کر رہی ہو؟
  8. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 50 ( ب ) ( ی ) ( خ ) ( و ) ( ن ) ( غ ) #Hijjay https://hijjay.com
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہاں ہماری ایسی پرواز کہ آپ کے خیالات تک رسائی حاصل کریں۔ ذرا نیچی پرواز رکھا کرو بھئی
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔۔۔ اور سردی کے کیا احوال ہیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی! غم نہ کریں، سب ہی مان جائیں گے
  12. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تیز ترین سروس ہے ثمرین باجی کی
  13. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ہے ایسا ہی کریں
  14. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے ایک کپ چائے ہمیں بھی بھجوا دیں 😊
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیریت سے رہیں ہمیشہ۔ سنائیں کیا چل رہا ہے آج کل؟
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈیرہ غازی خان والوں کی طرف سے آپ سب کو السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  17. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    میرے دس سکور کم ہیں ابھی
  18. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    عاطف بھائی سے کہتے ہیں کہ اس لڑی پر قفل لگا دیں 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    بس کر دو ورنہ گنجی ہو جاو گی 😜
Top