مشاعرہ منعقد ہونے کے ایک دو دن پہلے یہ غزل مکمل ہوئی تھی اسی لیے استاد صاحب کو زحمت نہیں دے سکا۔ ایک اور دوست کو دکھایا تھا لیکن وقت کی قلت کا مسئلہ بھی درپیش تھا۔
بہت اچھے طریقے سے آپ نے رہنمائی فرمائی۔ جس پر بے حد شکریہ۔ آپ کے بتائے گئے نکات کی روشنی میں کوشش کرتا ہوں کہ اس کو درست کروں۔ میرا...