نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    زیادہ نہیں۔ صرف گھورنے اور غرانے کے لیے بریک لگی تھی۔ 😜 بڑے سچ ہی کہتے ہیں۔ 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    پسندیدگی کا بہت شکریہ حالانکہ یہاں مجھے احباب نے مشورہ بھی دیا اس نظم کو بیگم کی پہنچ سے دور رکھنے کے لیے۔ لیکن کیا فائدہ جس پر نظم کہی گئی اسے پتا بھی نہ چلے۔😊 جب یہ نظم بیگم کو پڑھائی تو اس کی دوسری لائن پر بریک لگ گئی جیسے وہاں دوسری بیٹھی ہو۔ 😜
  3. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ، سلامت رہیں
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب العزت آپ کو خوش رکھے، اگر کبھی کراچی کا چکر نصیب ہوا تو ضرور حاضری ہو گی ویسے بھی روزانہ آپ کے ہاتھ کی چائے محفل پر پی تو لیتے ہیں 😊
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈیرہ ڈال کر بیٹھ جاؤں گا میں تو کراچی میں۔ اگر آپ ایسے ہی دعوتیں دیتی رہیں تو 😊
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاص طور پر، پکار پکار کر دعوتیں دی جا رہی ہیں ۔۔ بہت اچھے
  7. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    اب ٹھیک ہے 🤣🤣
  8. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    یعنی کہ علیشا کو جگانا پڑے گا 😜
  9. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    خدا کا نام لے، اب رک بھی جا، ہماری تو سانس اور دھڑکن دونوں بے ترتیب ہو گئی ہیں
  10. محمد عبدالرؤوف

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کے چند اشعار۔۔۔ بزبان نیرنگ خیال

    کہتے ہیں کہ آلکسیوں کی انجمن نے سوچا کہ آلکسی فن کی ترویج کے لیے اس میں دلچسپی پیدا کی جائے سو انہوں نے ہر سال مہا آلکسی کو انعامات و اکرام سے نوازنے کا فیصلہ کیا۔ ایک سال ایک ممبر کو کمیٹی نے "مہا آلکسی" کے اعزاز کے لیے چنا لیکن انعام ملنے سے ایک دن قبل دیکھا گیا کہ وہ تیز رفتار گاڑی بھگائے جا...
  11. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 100 ( ا ) ( ج ) ( ر ) ( و ) ( ی ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  12. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 95 ( ا ) ( ج ) ( ر ) ( و ) ( ی ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  13. محمد عبدالرؤوف

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال بھائی! یہ قوانین تاحال قابلِ عمل ہیں، ان میں سے کوئی معطل تو نہیں ہو گیا؟ "معطل" قانون سے متعلق ہے۔ ممبر تو بہت ہوئے ہیں😊
  14. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح ۔ سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار

    بہت شکریہ جناب سلامت رہیں
  15. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح ۔ سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار

    بہت شکریہ آپا! سلامت رہیں۔ اچھا اب اس حمد کا ایک اور طرح سے مزا لیجیے وہ یوں کہ "اللہ کے سوا نہ کسی کو عبث پکار" والے مصرع کو ہر شعر کے دو مصرعے کے ساتھ ملا کر پڑھیے۔ 😊
  16. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح ۔ سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار

    اصلاح کے بعد: سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار اللہ کے سوا نہ کسی کو عبث پکار ذات و صفات میں ہے وہ یکتا و لا شریک اُس کو پکار اور اسی کو ہی بس پکار دل سے نکال دے سبھی خدشات، سارے غم شہ رگ سے بھی قریں ہے وہ، بے پیش و پس پکار جس کو کسی بھی آنکھ نے دیکھا نہیں، اُسے اٹھی ہے میرے جسم کی ہر ایک نس...
  17. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح ۔ سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار

    محترم الف عین ، یاسر شاہ صاحب! ایک حمد کی اصلاح کی درخواست ہے۔ سنتا ہے اور کون مرے ہم نفس، پکار اللہ کے سوا نہ کسی کو عبث پکار اپنی صفات میں بھی ہے وہ ذات لا شریک اُس کو پکار اور اسی کو ہی بس پکار دل سے نکال دے سبھی خدشات، سارے غم شہ رگ سے بھی قریں ہے وہ بے پیش و پس پکار میں ڈھونڈتا تھا دہر...
  18. محمد عبدالرؤوف

    تاسف ممتاز صحافی ارشد شریف کا کینیا میں انتقال

    صد افسوس! مریم نواز کی ٹوئیٹ پر۔ چلو ایک لمحے کے لیے مان لیجیے ن لیگ کو اس پر بہت غصہ تھا اسی لیے ایسے الفاظ استعمال کیے گئے۔ لیکن ارشد شریف کی بیگم اپنے شوہر کے فوت ہوتے ہی جس کی ابھی تدفین بھی نہیں ہوئی تھی اس نے ٹوئیٹر پر ہر مخالف سے لڑائی چھیڑ لی۔ اور اب دیکھیے گا تحریکِ انصاف اسے اپنے مقاصد...
  19. محمد عبدالرؤوف

    تاسف ممتاز صحافی ارشد شریف کا کینیا میں انتقال

    سب سے بڑا مسئلہ ملک کی انتہا کی حد تک تقسیم ہے۔ جتنا بڑا حادثہ ہو جائے سب اپنے اپنے زاوئیے سے دیکھتے اور اسی کو صرف سچ مانتے ہیں۔ اس وقت اگر کوئی آدمی صرف سچ کے ساتھ کھڑا ہو جائے تو دونوں اطراف کے لوگوں سے اسے الزام اور دشنام کے سوا کچھ نہ ملے گا۔
Top