نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    جنگ زوروں پہ ہے اور تُکوں کے تیر پہ تیر چل رہے ہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 116 ( ب ) ( و ) ( ل ) ( ی ) ( ک ) ( ت ) #Hijjay https://hijjay.com
  3. محمد عبدالرؤوف

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    فیمینزم کا دور دورہ ہے شاید زبان بھی اسی کا شکار ہو گئی۔ 😊
  4. محمد عبدالرؤوف

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    ان خوبصورت تجاویز پر بہت شکریہ۔ اور آپ نثر میں سے کس کس کو تجویز کرنا چاہیں گے۔😊
  5. محمد عبدالرؤوف

    قمر جلالوی مجھ پر ہے ابھی نزع کا عالم کوئی دم اور

    واہ واہ کیا کلام ہے۔ مزا آ گیا۔ یاسر بھائی! اس عمدہ شراکت کا بہت شکریہ
  6. محمد عبدالرؤوف

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    جب ہم تجویز پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں گے پرہیز تو اپنے آپ ہو جائے گا۔😊 ویسے تجویز کے لیے بہت شکریہ
  7. محمد عبدالرؤوف

    تاسف ممتاز صحافی ارشد شریف کا کینیا میں انتقال

    https://www.the-star.co.ke/news/2022-10-24-pakistani-journalist-shot-dead-by-police-at-roadblock-in-kajiado/
  8. محمد عبدالرؤوف

    غزل: صبح ہوگی ، رات کالی جائے گی

    واہ واہ بہت خوب عابد بھائی! ہر شعر ہی خوب ہے۔ ہر شعر پر داد
  9. محمد عبدالرؤوف

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    محترم ظہیراحمدظہیر ، سید عاطف علی صاحبان! اگر آپ سے یہ پوچھا جائے کہ مطالعے سے متعلق مشورہ دیجیے تو آپ نئے اور پرانے شاعروں میں سے کس کس شاعر کو پڑھنے کی تجویز دیں گے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    کیونکہ ہم روشنی کے مارے ہیں ۔ ۔

    بہت خوب۔ اچھی غزل ہے ماشاءاللہ
  11. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    اس پریشر کو برقرار رکھنا پڑے گا
  12. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    چوتھا کھلاڑی آؤٹ
  13. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    روہت شرما آؤٹ
  14. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    مڈل آرڈر نے تو اپنا حق ادا کر دیا۔ اب باؤلرز کا امتحان ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کا بڑا مقابلہ: پاکستان بمقابلہ بھارت بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    غزل ۔ طلب تو جزوِ تمنا کبھی رہی بھی نہیں ۔ عرفان ستار

    واہ واہ۔۔۔ بہت خوب، عجیب حسرت اور بیزاری کے شعر ہیں دل کو اپنی گرفت میں لیے جاتے ہیں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے کہیے کہ چائے کی تیاری کرے تو ہم بھی محفل میں تشریف فرما ہوں
  18. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 115 ( ا ) ( ت ) ( م ) ( و ) ( د ) ( ب ) #Hijjay https://hijjay.com
Top