نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    سہ مُلکی سیریز ۔ بمقام نیوزی لینڈ ۔ اکتوبر 2022

    اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ مڈل آرڈر نے کھیلنا شروع کر دیا ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح ۔۔۔۔ لیکن میں جانتا ہوں کہ آپ نے اسے ژوب کیوں چھوڑنے کا ارادہ کر رکھا ہے۔ وہ اسی لیے ناں کہ آتے جاتے بٹیا سے ملاقات ہوتی رہے۔ 😜🤣🤣🤣🤣🤣
  3. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "پچھل پیری" کسے کہتے ہیں؟
  4. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھا یہ بتائیے کہ چھوٹی سائز کے گھوڑے کو کیا کہتے ہیں
  5. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نقاہت وغیرہ کچھ بھی نہیں اب۔ الحمدللہ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں
  6. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُر ہے یہ بھی۔ ف کے چھوٹ جانے پر بھی فالودہ نہ چھٹا آپ سے
  7. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    مدت سے آپ نے کچھ نیا لکھا نہیں یا پھر محفل پر پیش نہیں کیا
  8. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے آپ نے بلبل کا راگ نہیں سنا اسی لیے آپ طیور کو بے زبان کہہ گئے 😊 میں نے ایک ویڈیو میں دیکھا بلبل کا راگ تو نصرت فتح علی خان کے راگ جیسا لگ رہا تھا 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آپ سمجھتے ہیں کہ ایک شاعرہ اور استانی کے لیے ڈائری لکھنا مشکل کام ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طائرانِ خوش گلوء گلستانِ اردو محفل! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  11. محمد عبدالرؤوف

    آئیں گپ شپ کریں

    بالکل سچ کہا۔ جیسے میری جیب خالی کر دی ہے تم نے۔ 😊
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مجھے لیکن بلغم کا کچھ مسئلہ باقی ہے اس کا کوئی حل بتائیے طبیبہ گل یاسمیں صاحبہ!
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے سنیے پھر۔ اللہ پاک کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں اور آپ کی طبیبانہ نسخوں کے سبب الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل باجی! کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔ اپنا جی چاہے تو ٹب کے ٹب چائے بنا لیتی ہو اور ہماری باری چائے بنانا بھول جاتی ہو
  15. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب الفہم بات ہے ویسے یہ بھی کیونکہ کہیں کہیں کچھ نہ کرنا بھی کمال کہلاتا ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گمان میرا ایسا ہے کہ "نکھٹو" نہ کھٹنے کمانے والے کو اور "نکما" کام نہ کرنے والے کو کہتے ہیں۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو پتا نہیں۔ شاید اس لڑی نے کوئی قصور کیا ہو گا۔ اچھا اب ملتے ہیں مغرب کی نماز کے بعد
  18. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    پھر جو فارغ اوقات میں بیٹھ کر سوچتی ہیں وہ لکھنا شروع کر دیں 😊
Top