نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    پسندیدگی کا بہت شکریہ، سلامت رہیں
  2. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    عوام کا ہو تو کوئی مسئلہ نہیں ، منتظمین کا میٹر نہ شاٹ ہو جائے کہیں
  3. محمد عبدالرؤوف

    جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے ۔ برائے اصلاح

    محترمی الف عین ، یاسر شاہ صاحب جب بھی زادِ سفر لیا ہم نے مختصر مختصر لیا ہم نے بخت بٹتا تھا جس جگہ پہ وہاں آپ سا ہمسفر لیا ہم نے دردِ سر لے گئے خرد والے اور دردِ جگر لیا ہم نے کچھ شکایت نہیں تھی یاروں سے بس کنارہ سا کر لیا ہم نے رہزنی کا ہو ڈر ہمیں کیوں کر ساتھ کب راہبر لیا ہم نے؟ جنگ...
  4. محمد عبدالرؤوف

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    بہت شکریہ یاسر بھائی 😊
  5. محمد عبدالرؤوف

    اہلیہ ۔ پیروڈی نظم

    سید عاطف علی بھائی سے معذرت کے ساتھ، اُن کی نظم "زندگی" پڑھ کر کچھ پیروڈی شعر ہوئے۔ جو کہ محفلین کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں۔ "اہلیہ" اہلیہ جینے نہیں دیتی مجھے اذنِ عقدِ نو کہیں دیتی مجھے! عقد ہی کیا وہ تو آنکھیں بھی کہیں چار کرنے ہی نہیں دیتی مجھے "پونچھنے دیتی نہیں وہ اشک بھی بات بھی کرنے...
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیدنا ضرار بن الازور رضی اللہ عنہ کے بارے میں سنا ہے کہ انتہائی بہادر مجاہد تھے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 50 ( ے ) ( ڈ ) ( پ ) ( ر ) ( ک ) ( ا ) #Hijjay https://hijjay.com
  8. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    بہت شکریہ آپا!سلامت رہیں جون کی تو کیا ہی بات ہے۔ ان کی تو خود کلامی بھی کلامِ موزوں ہوتا ہو گا 😊
  9. محمد عبدالرؤوف

    ترے خیال کی مہک لیے لیے جدھر چلی

    حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ، سلامت رہیں بہت بہتر ، میں درست کر لیتا ہوں۔ محفل میں تو انگریزی سے اردو رسم الخط میں تبدیلی کے وقت ایسا منتظم صاحب نے کیا تھا۔ ویسے یہاں عرب میں میرا نام ایسے ہی لکھتے ہیں۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مطلب یہ کہ دریائے راوی میں کنگن ڈال دوں
  11. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    "وگدی اے راوی وچ سٹاں کنگناں" عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا مشہور گیت
  12. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمرِ خضر بھی کسی کو مل جائے تو پھر بھی اکھاں تے فیر وی میٹنیاں پینیاں ہیں
  13. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دھاندلی ہے بھئی یہ تو۔ خود نہیں پینا تو نہ پیو۔ ہمارا کیا قصور ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پلاؤ اب جلدی سے۔ سوچ سوچ کر میرے سر میں درد ہونے لگا ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے پوچھتے ہیں۔ بقول عاطف بھائی! ثمرین ہر فن مولا ہے۔
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں ایسی "ڈنگیاں گلاں" کہاں سے لاتی ہو
  17. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوگو! یہ تو بتاؤ کہ یہاں پر طوطا چشم کسے کہا جا رہا تھا؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    آپ پیش کیجیے۔ ہم ان شاءاللہ ظرف والے قارئین ثابت ہوں گے۔ 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    سہ مُلکی سیریز ۔ بمقام نیوزی لینڈ ۔ اکتوبر 2022

    افتخار کی ذمہ دارانہ بیٹنگ نے مزا دیا۔ حالانکہ وہ بڑی شاٹس کھیلنے والا کھلاڑی ہے لیکن وہ سنگل ڈبل ہی کھیلتا رہا۔ اور نواز تو ایک مکمل بیٹسمین بنتا جا رہا ہے۔
Top